NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Fawad Ch PTI wife

فواد چودھری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس ، اہلیہ بھی نااہل قرار

Pak Admin by Pak Admin
6 جنوری , 2024
in قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن ٹریبونل نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا حکم نامہ واپس لے لیا جبکہ ان کی اہلیہ کو بھی انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا۔

الیکشن ٹریبونل نے فواد چودھری کی اہلیہ حبا چودھری کے 3 غیر ملکی دورے اور 9 بینک اکاؤنٹس سامنے آنے کے بعد ان کے خلاف اعتراضات کو درست قرار دیتے ہوئے انہیں جہلم کے صوبائی حلقے سے انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی طرف سے حبا چودھری کے غیر ملکی دوروں اور سٹیٹ بینک کی طرف سے بینک اکاؤنٹس کا ریکارڈ ٹریبونل کے سامنے پیش کیا گیا۔

ٹریبونل میں پیش کردہ تفصیلات کے مطابق حبا چودھری نے اپنے بینک اکاؤنٹس اور غیر ملکی دورے چھپائے تھے، حبا کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے انہیں نااہل کیے جانے کے ساتھ ہی فواد چودھری کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔

فواد چودھری کے این اے 60 اور 61 سے کاغذات منظوری کا حکم نامہ واپس لے لیا گیا ہے، فواد چودھری نے کاغذات میں اپنی اہلیہ کے بینک اکاؤنٹس اورغیر ملکی دورے چھپائے۔

الیکشن ٹریبونل نے فواد چودھری کو 9 جنوری کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے جس مین کہا گیا ہے کیوں نہ آپ کو بھی حقائق چھپانے پر نااہل قرار دیا جائے۔

Previous Post

الیکشن ٹریبونل نے شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ درست قراردے دیا

Next Post

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے طبی وجوہات پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
Next Post
secretary ECP Umar Hameed

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے طبی وجوہات پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Hasina Wajid PM Bangladesh

بنگلہ دیش : وزیر اعظم شیخ حسینہ کی انتخابات میں پانچویں بار کامیابی

Bajaur blast

باجوڑ: پولیس گاڑی بارودی سرنگ کی زد میں آنے سے 5 اہلکارشہید

firing

راولپنڈی: برطانیہ پلٹ اوورسیز پاکستانی ڈکیتی مزاحمت پرقتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

siddique ul farooq pmln died

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے

شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری گرفتار

شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری گرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023