NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
IMF Pakistan

آئی ایم ایف نے ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی خاتمے کا مطالبہ کردیا

Pak Admin by Pak Admin
7 نومبر , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) آئی ایم ایف نے پاکستانی حکام سے ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی کے خاتمے کا مطالبہ کردیا۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) مشن سے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں وزارت توانائی اور وزارت خزانہ کے حکام کی میٹنگ کے دوران ٹیوب ویل سولرائزیشن سکیم کو رواں مالی سال شروع کرنے پر مذاکرات ہوئے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کے زرعی شعبے کے لیے سولرائزیشن( شمسی توانائی) کا سسٹم متعارف کروانے کا کہا ہے ، آئی ایم ایف مشن نے ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ 90 ارب روپے میں سے 30 ارب وفاق، 30 ارب صوبے اور 30 ارب روپے ٹیوب ویل صارفین دیں ادا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالرکی قسط کے لیے مذاکرات کا اغاز

سکیم پر عملدرآمد سے ٹیوب ویلز صارفین کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بجلی کے استعمال کی مد میں سبسڈی نہ دینے کا بھی کہا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ میں آئی ایم ایف کوآگاہ کیا گیا ہے کہ کاسٹ ریکورننگ ٹیرف بہتری کیلئے نیپرا سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹس بروقت نوٹیفکیشن کررہا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ آئی ایم ایف نے ڈسکوز، وزارت توانائی اور نیپرا کے درمیان تعاون اور فیصلوں پر جلد عملدرآمد کا بھی کہا ہے۔

Previous Post

مولانا فضل الرحمان کی قطرمیں حماس کے رہنماؤں اسماعیل ہانیہ اور خالد مشعل سے ملاقات

Next Post

مسلم لیگ ( ن ) کا عرفان صدیقی کی سربراہی میں منشور کمیٹی کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
نگران وزیراعلیٰ کے لیے مسلم لیگ (ن) کا تین ناموں پر غور

مسلم لیگ ( ن ) کا عرفان صدیقی کی سربراہی میں منشور کمیٹی کا اعلان

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی، خودکش حملہ آور، ساتھی اور 4 سہولت کارگرفتار

سیکیورٹی فورسز کا پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن، 2 دہشتگرد مارے گئے

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو5 وکٹوں سے شکست دے دی، سیمی فائنل کی راہ ہموار

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو5 وکٹوں سے شکست دے دی، سیمی فائنل کی راہ ہموار

court hammer

احتساب عدالت: نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

SMQ PTI Shah Mehmood Qureshi

شاہ محمود قریشی کی مزید 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

اسمبلیاں توڑنا آمروں کا کام، انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے، ترجمان پی ڈی ایم

اسمبلیاں توڑنا آمروں کا کام، انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے، ترجمان پی ڈی ایم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2373 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023