NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
مولانا طارق جمیل کے بیٹے  گولی لگنے سے جاں بحق،  اپنے سینے پر گولی ماری،ڈی ایس پی

مولانا طارق جمیل کے بیٹے گولی لگنے سے جاں بحق، اپنے سینے پر گولی ماری،ڈی ایس پی

Pak Admin by Pak Admin
30 اکتوبر , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

میاں چنوں ( نئی تازہ رپورٹ) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے پراسرارطور پر گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی نے آر پی او ملتان سہیل چوہدری کے حوالے سے بتایا کہ مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کے سینے پر گولی لگی ہے۔ دوسرے ٹی وی چینل کے مطابق ڈی ایس پی میاں چنوں نے واقعہ سے متعلق بتایا کہ مولانا عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی ماری، انہیں تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا مگرجان کی بازی ہار گئے۔

ڈی ایس پی میاں چنوں نے کہا کہ مولانا عاصم جمیل کی خود کشی کی تاحال کوئی وجہ سامنے نہیں آ سکی، واقعہ سے متعلق تحقیقات کر رہے ہیں۔

اس حوالے سے مولانا طارق جمیل نے ایکس ( ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے.

انہوں نے لکھا کہ اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا ہے۔ مولانا طارق جمیل نے کہا کہ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیں.انہوں نے دعا کی کہ اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

Previous Post

نیب ترامیم فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

Next Post

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، 14 نکاتی ایجنڈہ جاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، 14 نکاتی ایجنڈہ جاری

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، 14 نکاتی ایجنڈہ جاری

پارلیمنٹ کو پورا نیب قانون ہی ختم کرنے کا اختیار ہے، جسٹس منصور کا اختلافی نوٹ

پارلیمنٹ کو پورا نیب قانون ہی ختم کرنے کا اختیار ہے، جسٹس منصور کا اختلافی نوٹ

سول مقدمات میں بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ماتحت عدالتوں کو نیب کیسز کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار ، مٹی کا تیل ، لائٹ ڈیزل آئل سستا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

NEPRA

نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کر دی

پاکستان تحریک انصاف کی وزیر اعظم شہباز شریف کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک

پاکستان تحریک انصاف کی وزیر اعظم شہباز شریف کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2444 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023