NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

Pak Admin by Pak Admin
3 ستمبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ مانیٹرنگ) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کو مریم نواز اورپاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے درمیان ملاقات میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تاریخی اور دو طرفہ تعلقات کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں تجارت ، معیشت ، سلامتی ، امن اور علاقائی استحکام سمیت باہمی تعاون کے فروغ کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا۔

مریم نواز نے امریکی حکومت کی طرف سے کورونا وبا کے مشکل ترین حالات اور سیلاب کے دوران کی گئی کوششوں کو بھی سراہا۔

Previous Post

چیئرمین تحریک انصاف کو پاکستان کی عالمی بدنامی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، رانا ثنا

Next Post

سپریم کورٹ بار نے چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کے الوداعی عشائیہ کی تاریخ کا اعلان کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ بار نے چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کے الوداعی عشائیہ کی تاریخ کا اعلان کر دیا

pervaiz elahi

پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد سی ٹی ڈی نے گرفتار کرلیا

جنوبی وزیرستان ،  فورسزکے آپریشن  میں 8 دہشت گرد مارے گئے، سیکیورٹی اہلکارشہید

پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کا پاکستانی چوکیوں پر حملہ ناکام،12 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید

“آپ بھی ذرا جیل میں رہ کر دیکھ لیں”  ہائی کورٹ نے ڈی سی اسلام آباد پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد کر دی

"آپ بھی ذرا جیل میں رہ کر دیکھ لیں" ہائی کورٹ نے ڈی سی اسلام آباد پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

IMF Pakistan

آئی ایم ایف کی ٹیم 10روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی

school students

گرمی کی لہر، پنجاب میں اسکولوں کی تعطیلات 23 مئی سے شروع کی جا سکتی ہیں

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023