NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
گوجرانوالہ ، انسداد دہشت گردی عدالت  نے رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

چیئرمین تحریک انصاف کو پاکستان کی عالمی بدنامی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، رانا ثنا

Pak Admin by Pak Admin
3 ستمبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کو پاکستان کی عالمی بدنامی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ عدالتی نظام کے لاڈلے کو باہر جانے کی کیا ضرورت ہے؟ ابہوں نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف جانے کا مطلب پاکستان کو عالمی کٹہرے میں مجرم بنا کر کھڑا کرنا ہے، ایسے مکروہ کام صرف ملک دشمن اور ان کے کارندے کرتے ہیں۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ دہشت گردوں کو پاکستان واپس لانے، رہا کرانے اور آباد کرانے والے اب دہشت گردوں کو نیا راستہ دکھا رہے ہیں اور جن کا بندہ ہے وہ اسے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

سابق وزیر داخلہ نے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے دور اقتدار میں مہنگائی سے خانہ جنگی کی راہ ہموار کی، نوجوانوں کے ذہن میں بارود بھردیا تاکہ وہ حملہ آور جتھوں میں بدل جائیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو عالمی عدالت انصاف میں کھڑا کرنے سے فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے انسانوں کے حقوق غصب کرنے والوں کو دلی خوشی ہوئی، کٹھ پتلی کو پاکستان کی عالمی بدنامی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، انہوں نے سوال کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر یہ پیسہ کون خرچ کر رہا ہے؟

Previous Post

پنجاب اور بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پانچ خواتین گرفتار

Next Post

مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
Next Post
مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ بار نے چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کے الوداعی عشائیہ کی تاریخ کا اعلان کر دیا

pervaiz elahi

پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد سی ٹی ڈی نے گرفتار کرلیا

جنوبی وزیرستان ،  فورسزکے آپریشن  میں 8 دہشت گرد مارے گئے، سیکیورٹی اہلکارشہید

پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کا پاکستانی چوکیوں پر حملہ ناکام،12 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Imran Khan PTI

الیکشن ٹریبونل میں اپیل مسترد،عمران خان میانوالی سے بھی الیکشن کے لیے نااہل قرار

Sahiwal teaching hospital

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال ، آگ لگنے سے دو بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023