NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ابسا ورلڈ گیمز 2023، فائنل میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے  بھارت کو شکست دے دی

ابسا ورلڈ گیمز 2023، فائنل میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت کو شکست دے دی

Pak Admin by Pak Admin
28 اگست , 2023
in اہم خبریں, کھیل
A A
0

لندن ( نئی تازہ رپورٹ) انٹرنیشنل بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام برطانیہ میں منعقدہ ابسا ورلڈ گیمز 2023 کے فائنل میچ میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا ۔

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بلائنڈ عالمی کپ کے مسلسل پانچ فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے، رواں سال قومی ٹیم تیسری مرتبہ عالمی چمپیئن بنی۔
پاکستان نے گزشتہ روز برطانیہ میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل ٹی ٹوئنٹی میچ میں عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے بھارتی ٹیم کو 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز تک محدود رکھا ، بھارت کی جانب سے ٹومپکی نے 76 اور رمیش نے 48 رنز بنائے۔
پاکستان نے 15ویں ہی اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔ اوپننگ بلے باز مطیع اللہ اور نصار علی نے صرف 27 گیندوں پر 50 رنز بنائے۔

محمد سلمان نے 25 گیندوں پر 48 اور بدر منیر نے 12 گیندوں پر 41 رنز بنائے ، نثار علی نے ٹیم کے سکور میں36 رنز کا حصہ ڈالا ۔

پاکستانی ٹیم بلائنڈ کرکٹ ورلڈ گیمز میں ناقابل شکست رہی، قومی ٹیم نے ایونٹ میں بھارت، بنگلہ دیش، آسٹریلیا اور انگلینڈ کو شکست دی۔

پاکستانٹیم نے ٹورنامنٹ کا شاندارانداز میں آغاز کیا اور ایونٹ کے اپنے پہلے میچ میں بھارت کو 18 رنز سے شکست دی۔

ابسا ورلڈ گیمز (ورلڈ بلائنڈ گیمز) ایک بین الاقوامی ایونٹ ہے، جو ہر 4 سال بعد منعقد ہوتا ہے، جس کا اہتمام بین الاقوامی بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کرتا ہے، اس ایونٹ میں نابینا اور جزوی نابینا کھلاڑیوں کو کئی کھیلوں میں حصہ لینے کے قابل بنایا جاتا ہے، اس فیڈریشن کے تحت پہلا میچ اسپین میں 1998 میں کھیلا گیا تھا۔

Previous Post

وزیراعظم نے بجلی مسائل کے حل کے لیے 48 گھنٹوں میں روڈ میپ طلب کر لیا

Next Post

ایمان مزاری کورہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
ایمان مزاری کورہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا

ایمان مزاری کورہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا

دو تھانوں کے درمیان حدود کا تنازعہ، ڈکیتی کیس کا اندراج ایک ہفتہ سے نہیں ہو سکا

دو تھانوں کے درمیان حدود کا تنازعہ، ڈکیتی کیس کا اندراج ایک ہفتہ سے نہیں ہو سکا

توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کل  سنایا جائے گا

توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

سندھ میں  یکم ستمبر( جمعہ) کو عام تعطیل  ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں یکم ستمبر( جمعہ) کو عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بچے نے والد کے فون سے  ایک ہزارڈالرکے پیزا، شوارما  اور فرائز  منگوا لئے

بچے نے والد کے فون سے ایک ہزارڈالرکے پیزا، شوارما اور فرائز منگوا لئے

لاہور ، متعدد مقدمات میں مطلوب عمیرشوٹر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

لاہور ، متعدد مقدمات میں مطلوب عمیرشوٹر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023