NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Imran Khan PTI

سائفر گمشدگی ، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

Pak Admin by Pak Admin
16 اگست , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایف آئی اے نے سائفر گمشدگی کے معاملے پرمقدمہ درج کرلیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے انسداد دہشتگردی ونگ میں سائفرکی گمشدگی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ ایف آئی اے کے انسداد دہشتگردی ونگ میں تعینات سینیئر افسران انکوائری کررہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سائفر کی گمشدگی کے معاملے پر ایف آئی اے نے گزشتہ روز چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے پوچھ گچھ کی۔

بتایا گیا سائفر گمشدگی پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ممبران نے اٹک جیل میں عمران خان سے سوالات کیے۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے دفتر میں ملاقات کی ۔

واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل امریکی میڈیا نے عمران خان کی حکومت سے متعلق سائفربارے رپورٹ جاری کی تھی ۔

ایک امریکی ویب سائٹ نے سائفر کا مبینہ متن شائع کیا تھا۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف نے چند روز قبل ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وزیراعظم ہو یا کوئی اور ، وہ سائفر پڑھ تو سکتا ہے ساتھ لے کر نہیں جاسکتا لیکن چیئرمین پی ٹی آئی خلافِ قانون سائفر ساتھ لے گئے اور پھر گم بھی کر دی،شہباز شریف نے کہا تھا کہ اس معاملے کی ایف آئی اے تحقیقات کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ سبکدوش وفاقی کابینہ نے سائفر کے غائب ہونے پر چیرمین پی ٹی آئی عمران خان، اُن کے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان اور قریبی ساتھیوں کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری دی تھی اور اس معاملے کی تحقیقات ایف آئی اے کو سونپی گئی تھیں۔

Previous Post

اسلام آباد ہائیکورٹ، شہر یار آفریدی کی نظربندی کا حکم کالعدم، ڈپٹی کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع

Next Post

پنجاب میں ہیپاٹائٹس کے 29 لاکھ سے زائد مریضوں کی موجودگی کا انکشاف

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
پنجاب میں ہیپاٹائٹس کے 29 لاکھ سے زائد مریضوں کی موجودگی کا انکشاف

پنجاب میں ہیپاٹائٹس کے 29 لاکھ سے زائد مریضوں کی موجودگی کا انکشاف

جڑانوالہ واقعے میں ملوث 150 سے زائد افراد گرفتار، 1200 کے خلاف مقدمات

جڑانوالہ واقعے میں ملوث 150 سے زائد افراد گرفتار، 1200 کے خلاف مقدمات

نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

نگران وفاقی وزراء کو قلمدان سونپ دیئے گئے

نگران وفاقی وزراء کو قلمدان سونپ دیئے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

child and cobra

حیرت انگیز، ایک سالہ بچے نے زہریلے کوبرا سانپ کو کاٹ کر مار ڈالا

petrol price march 2024

نگران حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023