NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
FIA islamabad

ایف آئی اے نے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا

Pak Admin by Pak Admin
5 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

کراچی ( نئی تازہ مانیٹرنگ) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے اہم کارروائی کر تے ہوئے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کرائم سرکل میرپور خاص نے اہم کارروائی کے دوران اسرائیل میں ملازمت اختیار کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا ، مجموعی طور پر 8 ملزمان کے خلاف 5 مقدمات کا اندراج کیا گیا، ملزمان تل ابیب میں ہیلپر اور کار واشر کے طور پرملازمت کرتے رہے۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزمان 4 سے 7 سال تک تل ابیب میں مقیم رہے، ملزمان نے اسرائیلی ایجنٹ کے ذریعے انٹری حاصل کی اورایجنٹ کو فی کس 3 سے 4 لاکھ روپے ادا کیے، گرفتار ملزمان نعمان صدیقی، کامل انور، کامران صدیقی، محمد ذیشان اور محمد انور کا تعلق میرپور خاص سے ہے جو شینگن ویزے پراردن ایئرپورٹ سے اسرائیل میں داخل ہوتے تھے۔

معلوم ہوا ہے کہ ملزمان ویسٹرن یونین کے ذریعے پاکستان رقوم منتقل کرتے رہے اور ترکیہ، کینیا و سری لنکا کے راستے سے بھی اردن ایئرپورٹ سے اسرائیل داخل ہوتے رہے۔

ملزمان وطن واپسی کے لیے دبئی کے راستےاردن ایئرپورٹ سے کراچی آتے تھے، ملزمان کے خلاف پاسپورٹ ایکٹ اور امیگریشن آرڈیننس کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے، ایف آئی اے دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔

Previous Post

پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نامزد کردیا

Next Post

دو سے زائد حلقوں پر الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی، ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے منظور

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
petrol price
اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت بڑا اضافہ کر دیا ہے جس کے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کا رخ تبدیل

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی...

Read more
accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
Next Post
تحریک انصاف کے مزید 35  ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

دو سے زائد حلقوں پر الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی، ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے منظور

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

وفاقی ملازمین کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی ملازمین کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی میں نیگلیریا فولیری سے متاثرہ نوجوان جاں بحق

کراچی میں نیگلیریا فولیری سے متاثرہ نوجوان جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان : نیا مچھرملیریا پھیلا رہا ہے

سپریم کورٹ سے اسلامی نظریاتی کونسل  کی تحلیل کی درخواست خارج

سپریم کورٹ سے اسلامی نظریاتی کونسل کی تحلیل کی درخواست خارج

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023