NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
روس سے تیل خریداری کیلئے  اپریل میں پہلا آرڈر دیا جائے گا، مصدق ملک

روسی تیل 15 سے 20 روز میں پاکستان میں پہنچ جائےگا، وزیر پیٹرولیم

Pak Admin by Pak Admin
26 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وزیرِ مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی تیل 15 سے 20 روز میں پاکستان میں پہنچ جائےگا۔ بجٹ میں چھوٹے کاروبار والوں کو سہولتیں دینے پر غور کر رہے ہیں۔

ایک انٹرویو میں وزیرِ مملکت مصدق ملک نے کہا کہ گیس پر 1700 ارب روپے کا گردشی قرضہ تھا، ہم اس گردشی قرضے کو صفرپر لے آئے، ایل این جی پر بھی گردشی قرضے کو صفر کر دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار 2 روسی وزیر 86 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آئے، روس سے رعایتی قیمت پر تیل مل رہا ہے۔

وزیر مملکت برائے پٹرولیم نے کہا کہ حکومت کی جانب سے حالات کو بہتر کرنے کیلئے مشکل فیصلے کئے جا رہے ہیں، آگے بڑھنے کیلئے ہمیں چھوٹے کاروبار کرنے والوں کو پروموٹ کرنا ہے، بجٹ میں چھوٹے کاروبار کرنے والوں کو سہولتیں دینے پر غور کر رہے ہیں، ہم نے تاپی گیس منصوبے سے سستی گیس لانی ہے، اس پر تیزی سے کام کر رہے ہیں۔

مصدق ملک نے کہا کہ آٹو موٹو پالیسی کو بنائے کئی سال ہو چکے، آج تک ہم ایک انڈیکیٹر کا کور نہیں ایکسپورٹ کر سکے، میرے خیال میں ہماری آٹو موٹو پالیسی بہتر نہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان نے روس سے تیل کا آرڈر اپریل میں دیا تھا۔

وزیرِ مملکت برائے پٹرولیم کا کہنا ہے کہ آئین سے ماورا اور قانون سے بالا تر کچھ نہیں ہونا چاہیے، 9 مئی کی ویڈیو کے ذریعے لوگوں کو شناخت کر کے پکڑا جا رہا ہے، نادرا سے تصدیق کے بعد لوگوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔

Previous Post

ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالرفنانسنگ کی منظوری

Next Post

مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ، نوز شریف سے ملاقات کریں گے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Next Post
صدر عارف علوی نے خود کو بادشاہ سلامت  سمجھ کر آئین کو پاؤں تلے روندا ،  مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ، نوز شریف سے ملاقات کریں گے

حج درخواستوں کی 16 مارچ سے وصولی،  عازمین کو پونے بارہ لاکھ ا دا کرنا ہوں گے

پی آئی اے کا حج اپریشن جاری، 9 ہزار عازمین لاہور سے سعودی عرب پہنچ گئے

14 ہزار 6 سو ارب سے زائد کا بجٹ  9 جون کو پیش ہو گا

14 ہزار 6 سو ارب سے زائد کا بجٹ 9 جون کو پیش ہو گا

تحریک انصاف کے 9 رہنماؤں اور شیخ رشید کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

تحریک انصاف کے 9 رہنماؤں اور شیخ رشید کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

students pakistan

وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے 28 مئی کی چھٹی بارے وضاحت کر دی

ملتان ٹیسٹ: ساجد اور نعمان کی تباہ کن بائولنگ ، ویسٹ انڈیز137 رنز پر ڈھیر

ملتان ٹیسٹ: ساجد اور نعمان کی تباہ کن بائولنگ ، ویسٹ انڈیز137 رنز پر ڈھیر

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023