NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
CM Maryam Nawaz Free Insulin project

پنجاب میں شوگر کے پیدائشی مریض بچوں کے لیے مفت انسولین کا منصوبہ شروع

Pak Admin by Pak Admin
2 دسمبر , 2024
in پنجاب, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) حکومت پنجاب نے ذیابیطس (شوگر) کے پیدائشی مریض بچوں کے لیے مفت انسولین فراہم کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ٹائپ ون ڈایابیٹک بچوں کو انسولین ان کے گھروں تک پہنچائی جائے گی، اس سلسلے میں متاثرہ بچوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

پراجیکٹ کے تحت صوبہ پنجاب میں‌ٹائپ ون ذیابیطس کے مریض بچوں کو مفت انسولین فراہم کرنے کے لیے ایک خصوصی ہیلپ لائن 1033 قائم کی گئی ہے۔ والدین اپنی تحصیل یا ضلع میں موجود این سی ڈی کلینک سے رابطہ کر کے انسولین حاصل کر سکتے ہیں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ ننھے بچے پھول کی مانند ہیں، انہیں مرجھانے نہیں دیں گے۔ میں خود ایک ماں ہوں اور مجھے بچوں کی تکلیف کا شدت سے احساس ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹائپ ون ڈایابیٹک بچوں کو ہسپتال آنے جانے کی مشکلات سے بچانے کے لیے انسولین ان کے گھروں تک پہنچائی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں :لارڈ ولیم ہیگ کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا نیا چانسلر منتخب کر لیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ٹائپ ون ڈایابیٹک بچوں کو زندگی بھر انسولین کی ضرورت ہوتی ہے، اور ہم والدین کا بوجھ کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پنجاب بھر میں بچوں کی صحت اور علاج کے لیے تمام وسائل فراہم کیے جائیں گے۔

Tags: Child Insulin ProjectFree Insulin CM Punjab ProjectFree Insulin Helpline NumberFree Insulin Punjab Help Line1033
Previous Post

وی پی این بلاک نہیں ہوں گے، پی ٹی اے کا رجسٹریشن ڈیڈلائن میں توسیع کا فیصلہ

Next Post

ریفری کے فیصلے کے خلاف فٹ بال میچ میں ہنگامہ، 100 افراد ہلاک

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Hospital full of dead bodies

ریفری کے فیصلے کے خلاف فٹ بال میچ میں ہنگامہ، 100 افراد ہلاک

Joe Biden Pardons son Hunter

صدارتی اختیارات، جوبائیڈن نے بیٹے کو سنگین مقدمات میں معافی دے دی

president lifts martial law in Soth Korea

جنوبی کوریا: صدر نے نفاذ کے چند گھنٹے بعد مارشل لاءختم کر دیا

Youtube top video list 2024 revealed

یوٹیوب نے 2024 کی مقبول پاکستانی ویڈیوز اور تخلیق کاروں کی فہرست جاری کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسپیکرنے  تحریک انصاف کے مزید 43ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے

سینیٹ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں نے الیکشن فنڈزکی فراہمی کا بل مسترد کردیا

عدالت نے  لیفٹننٹ جنرل( ر ) امجد شعیب کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا، رہائی کا حکم

عدالت نے لیفٹننٹ جنرل( ر ) امجد شعیب کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا، رہائی کا حکم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023