NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وزٹ ویزا پر حج کرنے کی اجازت نہیں، سعودی حکومت

وزٹ ویزا پر حج کرنے کی اجازت نہیں، سعودی حکومت

Pak Admin by Pak Admin
16 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

مکہ مکرمہ ( نئی تازہ رپورٹ) سعودی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ وزٹ ویزا پر سعودی عرب آنے والے افراد کوحج کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزٹ ویزا پر مناسک حج کی ادائیگی کی اجازت نہیں ہے۔ وزٹ ویزا پرآنے والے ضوابط کی خلاف ورزی سے گریز کریں۔ وزٹ ویزا کی مدت 90 روز ہے اور میعاد ختم ہونے سے قبل عمرہ ادا کرنا ضروری ہے۔

وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ وز ٹ ویزے پر آنے والے کسی شخص کو حج کرنے کی اجازت نہیں۔ حج کے لیے اجازت نامہ حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے جبکہ وزٹ ویزے کے حامل افراد کو اجازت نامہ جاری نہیں ہوتا ۔ بیان کے مطابق بغیر اجازت نامے کے حج کرنے یا مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنا جرم ہے ۔

وزارت حج و عمرہ کے مطابق تقریبا 350 کمپنیاں اور ادارے عازمین کی سعودی عرب آمد سے لے کر عمرہ کی ادائیگی اور واپس وطن روانگی تک بہترین خدمات انجام دے رہی ہیں۔

Previous Post

اسکولوں کے طلباء کا ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ ،جلے ہوئے حصے دیکھے

Next Post

عمران خان کی کل نیب میں طلبی ، تمام دستاویزات لانے کی ہدایت

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
school students
صفحہ اول

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے...

Read more
Next Post
nab

عمران خان کی کل نیب میں طلبی ، تمام دستاویزات لانے کی ہدایت

سرکاری حج اسکیم کے تحت  پروازوں کا شیڈول جاری

سرکاری حج اسکیم کے تحت پروازوں کا شیڈول جاری

مردم شماری کا فیلڈ آپریشن بند ،تصدیق کا عمل 15 دن  جاری رہےگا

مردم شماری کا فیلڈ آپریشن بند ،تصدیق کا عمل 15 دن جاری رہےگا

پرتشدد مظاہروں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی  شروع

پرتشدد مظاہروں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

petrol price in pakistan

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا

ECP election commission

اسلام آباد ضلع میں یونین کونسلوں کی تعداد 125 تک پہنچ گئی، اعتراضات پر آج سے سماعت

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023