NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ضمنی الیکشن ، کراچی کی 11 میں سے 7  یونین کونسلزمیں پیپلز پارٹی  کامیاب

ضمنی الیکشن ، کراچی کی 11 میں سے 7 یونین کونسلزمیں پیپلز پارٹی کامیاب

Pak Admin by Pak Admin
8 مئی , 2023
in قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ ) ضمنی بلدیاتی الیکشن میں کراچی کی 11 میں سے 7 یونین کونسلز میں پیپلز پارٹی جیت گئی، جبکہ 4 یوسیز میں جماعت اسلامی کامیاب ہوئی۔اس طرح صوبائی دارالحکومت میں میدان پاکستان پیپلز پارٹی نے مار لیا ۔

کورنگی یوسی 3 کے غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے چیئرمین کے امیدوار 3412ووٹ لےکر کامیاب ہوئے ۔

ضلع وسطی کی یوسی 6 نارتھ ناظم آباد کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے تحت جماعت اسلامی کے فیصل نسیم 2500 ووٹ لیکر چیئرمین منتخب ہوگئے ۔

ضلع کورنگی یوسی 2 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کےامیدوار 2682 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ۔

ضلع جنوبی لیاری یوسی 2 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے تحت پیپلز پارٹی کے امیدوار نے3245 ووٹ لیکر چیئرمین کی نشست جیت لی ۔

ضلع کیماڑی بلدیہ ٹاؤن یوسی 2 کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کے امیدوار 3009 ووٹ لےکر کامیاب رہے، پاکستان تحریک انصاف 1086 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہی۔

ضلع غربی کی یوسی ایک اورنگی ٹاؤن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے تحت پیپلزپارٹی کا امیدوار 2935 ووٹ لیکر کامیاب ہوا ۔

ضلع غربی کی یوسی 2 اورنگی سے جماعت اسلامی کا چیئرمین 4778 ووٹ لیکر کامیاب رہا۔ پی پی پی امیدوار 3571 ووٹ لے کر دوسرے نمبر رہا۔

ضلع غربی کی یوسی 8 مومن آباد کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار کو 2664 ووٹ کے ساتھ کامیابی ملی ۔

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جنرل ممبرز کی بھی 15 میں سے 7 نشستیں پیپلز پارٹی کے امیدوار جیت گئے جماعت اسلامی ( جے آئی ) کو 5 ، پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) 2 اور مسلم لیگ ( ن ) کو ایک نشست پر کامیابی ملی۔

سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں کراچی کی پارٹی پوزیشن واضح ہوگئی جس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسلزکی 246 نشستوں میں سے 97 جیت کر پہلے جبکہ جماعت اسلامی کا 86 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے ،پاکستان تحریک انصاف 42 سیٹیں جیت کر تیسرے نمبر پر رہی۔

جماعت اسلامی کی جانب سے الیکشن نتائج میں تبدیلی کا الزام عائد کیا گیا اور نتائج کے خلاف سینٹرل کیمپ آفس کے باہر احتجاج کیا گیا اور اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی جعل سازی کر کے تاریخ دہرا رہی ہے۔

حافظ نعیم الرحمان کے مطابق پولیس کے ذریعے نتائج کو تبدیل کیا گیا ۔ امیر جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے آج دوپہر ایک بجے دوبارہ احتجاج کا اعلان بھی کیا گیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا کہ پولنگ کے دوران ہی دھاندلی کے الزامات شروع کر دیئے گئے، یہ جہاں جیت جاتے ہیں وہاں سب ٹھیک اور جہاں ہارنے لگتے ہیں وہاں شور مچا دیتے ہیں۔

سعید غنی نے کہا کہ ہم آپ کا مینڈیٹ تسلیم کرتے ہیں، آپ بھی ہمارا مینڈیٹ مان لیں، اگرکہیں بد نظمی ہوئی ہے تو قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔

Previous Post

نیوزی لینڈ آخری میچ میں 47 رنز سے کامیاب، سیریز پاکستان نے جیت لی

Next Post

سیاسی فائدے کیلئے قومی اداروں کو دھمکیاں قابل مذمت ہیں، وزیر اعظم

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

ogra pakistan oil gas
قومی

گیس نرخوں میں ردوبدل بارے اوگرا کی منظوری، حتمی فیصلہ حکومت کرے گی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں کے لیے نرخوں میں ردوبدل کی...

Read more
School vacations
قومی

اسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات 28 مئی سے شروع ہوں گی، وزیر تعلیم کا اعلان

پنجاب میں شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر صوبائی حکومت نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات قبل از...

Read more
PSL 10
قومی

پی ایس ایل 10: پلے آف لائن اپ مکمل، پشاور زلمی پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے سے باہر

راولپنڈی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 29ویں گروپ میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 26...

Read more
school students
قومی

گرمی کی لہر، پنجاب میں اسکولوں کی تعطیلات 23 مئی سے شروع کی جا سکتی ہیں

پنجاب میں اسکولوں اور کالجوں کی گرمیوں کی تعطیلات 23 مئی سے شروع کی جا سکتی ہیں۔ چند روز قبل...

Read more
Next Post
شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

سیاسی فائدے کیلئے قومی اداروں کو دھمکیاں قابل مذمت ہیں، وزیر اعظم

عرب لیگ نے دس سالہ معطلی کے بعد شام کی رکنیت بحال کر دی

عرب لیگ نے دس سالہ معطلی کے بعد شام کی رکنیت بحال کر دی

ایتھوپیئن ائیر لائنز  کی  19 سال بعد  پہلی براہ راست پرواز  کراچی پہنچ گئی

ایتھوپیئن ائیر لائنز کی 19 سال بعد پہلی براہ راست پرواز کراچی پہنچ گئی

موڈیز نے آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان کے ڈیفالٹ کا خدشہ طاہر کر دیا

موڈیز نے آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان کے ڈیفالٹ کا خدشہ طاہر کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی، خودکش حملہ آور، ساتھی اور 4 سہولت کارگرفتار

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی، خودکش حملہ آور، ساتھی اور 4 سہولت کارگرفتار

صدر  نے سپریم کورٹ بل  دستخط کیے بغیر دوبارہ واپس بھیج دیا

آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پرصدر نے دستخط کر دیے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023