NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی، خودکش حملہ آور، ساتھی اور 4 سہولت کارگرفتار

شمالی وزیرستان ، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

Pak Admin by Pak Admin
4 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

راولپنڈی( نئی تازہ رپورٹ) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے، جبکہ تین دہشت گرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں پیش آنے والے واقعہ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو مؤثر جواب دیا اور مقابلے میں 3 دہشت گرد بھی مارے گئے۔

بیان کے مطابق دہشتگردوں سے مقابلے میں حوالدار سلیم خان، نائیک جاوید اقبال، سپاہی نذیر خان، سپاہی حضرت بلال، سپاہی سید رجب حسین اور سپاہی بسم اللّٰہ جان شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 26 سالہ شہید سپاہی نذیر کا تعلق بنوں اور 25 سالہ سپاہی حضرت بلال کا تعلق مردان سے، 22سالہ سپاہی سید رجب حسین کا تعلق اورکزئی ،22سالہ سپاہی بسم اللّٰہ جان کا تعلق خیبر سے ہے۔

ٹانک کے 36 سالہ حوالدار سلیم خان اور کوہاٹ کے 37 سالہ نائیک جاوید اقبال بھی شہداء میں شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے علاقے کی کلیئرنس کا عمل جاری ہے۔

Previous Post

پاراچنار،مسلح افراد کی اسکول میں فائرنگ، 7 اساتذہ جاں بحق

Next Post

پی آئی اے کا طیارہ شدید بارش کی وجہ سے بھارتی حدود میں داخل

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
پی آئی اے کا طیارہ  شدید بارش کی وجہ سے بھارتی حدود میں داخل

پی آئی اے کا طیارہ شدید بارش کی وجہ سے بھارتی حدود میں داخل

سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد کی متفقہ  منظوری دے دی

سینیٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلوں پر نظر ثانی کا بل منظور کر لیا

پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، نیوزی لینڈ کو 102 رنز  سے ہرا دیا

پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، نیوزی لینڈ کو 102 رنز سے ہرا دیا

اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال کی  بیٹی کا دبئی میں انتقال

اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال کی بیٹی کا دبئی میں انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

students holiday

اسلام آباد: پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

Nawaz Sharif Arrives in London

نواز شریف دبئی سے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023