NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سعودی عرب نے پاکستان میں  10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے پاکستان کو دو ارب ڈالرفراہمی کے لیے گرین سگنل دے دیا

Pak Admin by Pak Admin
6 اپریل , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) سعودی عرب نے پاکستان کو دو ارب ڈالرکی فنانسنگ کے لیے گرین سگنل دے دیا ۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سےآئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف سطح کے معاہدے کیلیے دوست ممالک سے تین ارب ڈالر کی فنانسنگ کے حصول میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے دو ارب ڈالرکی فنڈنگ کا گرین سگنل ملا ہے جبکہ مزید ایک ارب ڈالر کی فنانسنگ کے سلسلہ میں وزیرخزانہ 10 اپریل کو امریکا کے دورے سے پہلے یو اے ای کی اعلیٰ قیادت سے رابطہ کریں گے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف شرح سود میں مہنگائی کے حساب سے مزید اضافے کے مطالبے پر قائم ہے اور سالانہ 900 ارب روپے کی سبسڈی پر اس اعتراض بھی برقرار ہے۔ آئی ایم ایف پٹرولیم لیوی کی مد میں 850 ارب روپے جمع کرنے کے مطالبے پر اصرار کر رہا ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پٹرول اور ڈیزل کی امپورٹ کم کرنے کا خواہاں ہے جبکہ پٹرولیم لیوی اورٹیکسز کا شارٹ فال پورا کرنا بھی عالمی مالیاتی فنڈ کے مطالبات میں شامل ہے۔

Previous Post

سپریم کورٹ فیصلہ، الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے شیڈول جاری کر دیا

Next Post

جنوبی وزیرستان ، فورسزکے آپریشن میں 8 دہشت گرد مارے گئے، سیکیورٹی اہلکارشہید

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
school students
صفحہ اول

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے...

Read more
IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
Next Post
جنوبی وزیرستان ،  فورسزکے آپریشن  میں 8 دہشت گرد مارے گئے، سیکیورٹی اہلکارشہید

جنوبی وزیرستان ، فورسزکے آپریشن میں 8 دہشت گرد مارے گئے، سیکیورٹی اہلکارشہید

پنجاب سے گندم کی 10 ہزار بوریاں خیبر پختونخواہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

پنجاب سے گندم کی 10 ہزار بوریاں خیبر پختونخواہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب ، اہم فیصلوں کی منظوری متوقع

اسپیکرنے  تحریک انصاف کے مزید 43ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے

وزیر اعظم اور کابینہ تین رکنی بیچ کے فیصلہ پر عمل نہ کریں، قومی اسمبلی سے قرارداد منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

crescent

رمضان کاچاند نظر آگیا، پہلا روزہ منگل 12 مارچ کو ہو گا

پرویز خٹک نےنئی سیاسی جماعت پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین بنالی

پرویز خٹک نےنئی سیاسی جماعت پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین بنالی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023