NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب ہو گئے

شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب ہو گئے

Pak Admin by Pak Admin
10 مارچ , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں, تازہ ترین
A A
0

بیجنگ ( نئی تازہ مانیٹرنگ )شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کی نیشنل پیپلز کانگریس (پارلیمنٹ) کے اجلاس میں چین کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ صدر شی کے خلاف صدارت کے لیے کوئی امیدوار مدِ مقابل نہیں تھا۔ اس لئے یہ کارروائی رسمی تھی۔تقریباً 3000اراکین نے 69 سالہ
شی جن پنگ کو متفقہ طور پر منتخب کیا۔

گزشتہ اکتوبر میں برسراقتدار جماعت کمیونسٹ پارٹی کے اجلاس میں شی جن پنگ تیسری مرتبہ پارٹی کے جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے تھے ، اس لئے یہ بات یقینی ہوگئی تھی کہ وہی آئندہ 5 برس کے لئے چین کے صدر ہوں گے۔

پارلیمنٹ نے شی جن پنگ کے دو دیرینہ ساتھیوں کا بھی اہم عہدوں کے لئے انتخاب کیا ہے، ژاؤ لیجی کو پارلیمنٹ کا چیئرمین اور ہان زینگ کو ملک کا نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔ دونوں رہنما صدر شی کی ٹیم میں شامل رہےہیں۔

مبصرین کے مطابق چینی انقلاب کے بعد سےماؤزے تنگ کے بعد صدر شی کو چین کی تاریخ کا سب سے طاقت ور حکمران سمجھا جاتا ہے۔

Previous Post

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی

Next Post

عرب امارات، رمضان خریداری کے لئے 10 ہزار اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت دینےکا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
عرب امارات، رمضان خریداری کے لئے 10 ہزار اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت دینےکا اعلان

عرب امارات، رمضان خریداری کے لئے 10 ہزار اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت دینےکا اعلان

ڈیرہ غازی خان ،سی ٹی ڈی سے مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک ، دو فرار

محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے 12 دہشت گرد ں کوگرفتار کر لیا

power

آئندہ مالی سال سے سرچارج کے ذریعے بجلی مزید مہنگی کرنےکی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر

پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا

پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Lahore Chief justice

سموگ ، لاہور ہائیکورٹ کا رات 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم

nepra

ملک بھر کے صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023