NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
معروف اداکار محمد قوی خان 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف اداکار محمد قوی خان 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Pak Admin by Pak Admin
6 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, شوبز, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) ٹی وی،فلم اور سٹیج کے معروف اداکار محمد قوی خان 80برس کی عمر میں کینیڈا میں انتقال کر گئے۔اداکار قوی خان کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے، وہ گذشتہ تین ماہ سے کینیڈاکے اسپتال میں زیر علاج تھے۔۔ ان کی اہلیہ کچھ روز قبل ان سے ملنے کینیڈا گئیں تھیں،

1942میں پشاور میں پیدا ہو نے والے قوی خان نے ٹی وی، تھیٹرز، فلموں اور ریڈیو میں اپنے فن کے جوہر دکھائے ہیں۔ انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس اور ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا جبکہ حکومت کی طرف سے رواں سال انہیں پاکستان کے سب سے بڑے ایوارڈ نشان پاکستان کیلئے بھی نامزد کیا گیاتھا ، قوی خان کو ریڈیو اور پاکستان ٹیلی ویژن نے لائف ٹائم اجیومنٹ ایوارڈ سے نوازا ۔اداکار قومی خان نےاندھیرا اجالا، الف نون، دن، انگار وادی، آشیانہ جیسے ڈراموں میں کام کیا اور ٹائیگر گینگ، مٹی کے پتلے، سوسائٹی گر، بیگم جان، سرفروش جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔قوی خان کے بیٹے عدنان قوی خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی اور کہا کہ قوی خان نے فلم، ٹی وی،اسٹیج اور ریڈیو پر اپنے فن کا لوہا منوایا، تمغہ حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز قوی خان کی صلاحیتوں کا ریاستی اعتراف ہے۔ ان کی وفات پاکستان کے فن کے شعبے کا ناقابل تلافی نقصان ہے۔

Previous Post

اسلام آباد پولیس عمران خان کی گرفتاری کے لیے زمان پارک لاہور پہنچ گئی

Next Post

اداروں کے خلاف بہتان تراشی ، پیمرا نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
اداروں کے خلاف بہتان تراشی ، پیمرا  نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

اداروں کے خلاف بہتان تراشی ، پیمرا نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

گلیڈی ایٹرز کو2 وکٹ سے شکست،  اسلام آباد یونائیٹڈ  پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں  پہنچ گئی

گلیڈی ایٹرز کو2 وکٹ سے شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی

کورونا ویکسینیشن سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ،ٹینس اسٹار جوکووچ ایک اورامریکی ٹورنامنٹ سے دستبردار

کورونا ویکسینیشن سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ،ٹینس اسٹار جوکووچ ایک اورامریکی ٹورنامنٹ سے دستبردار

بولان ، بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب  دھماکہ، 9 اہلکار شہید

بولان ، بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکہ، 9 اہلکار شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Baba Guru Nanak Birthday Pakistan

بابا گورونانک کا 555 واں جنم دن منانے تین ہزارسکھ یاتری پاکستان پہنچیں گے

petrol price Pakistan

ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا ہو گیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2444 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023