NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاکستان تحریک انصاف کی وزیر اعظم شہباز شریف کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک

پاکستان تحریک انصاف کی وزیر اعظم شہباز شریف کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک

Pak Admin by Pak Admin
4 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک دے دی۔
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے ، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عظمیٰ نے گزشتہ سال ہائی پروفائل کیسز میں پراسیکیوٹرز کی تبدیلی پر ازخود نوٹس لیا، ناقص پراسیکیوشن کی وجہ سے ہائی پروفائل ملزمان بری ہوئے، ملزمان اور تحقیقاتی اداروں، پراسیکیوشن کی ملی بھگت عیاں ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے شہباز شریف کی بریت کی مخالفت کی نہ اپیل دائر کی گئی، سپریم کورٹ نے تحقیقاتی اداروں کو قانون کے مطابق فرائض انجام دینے کا حکم دیا تھا، عدالت عظمیٰ ایف آئی اے کو شہباز شریف کی بریت کے خلاف اپیل دائر کرنے کا حکم دے۔

Previous Post

اقوام متحدہ کے تحت کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس ، شہباز شریف کل قطر روانہ ہوں گے

Next Post

سیکیورٹی وجوہات اور تصادم کے خطرات،ضلعی انتظامیہ کا 8 مارچ کو لاہور میں عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
Next Post
سیکیورٹی وجوہات اور تصادم کے خطرات،ضلعی انتظامیہ کا 8 مارچ کو لاہور میں عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار

سیکیورٹی وجوہات اور تصادم کے خطرات،ضلعی انتظامیہ کا 8 مارچ کو لاہور میں عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار

nab

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا

الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب آئین شکنی کے مرتکب ہو رہے ہیں، عمران خان

سب سے بات اور سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار ہوں، حالات سے نکلنے کے لیے متحد ہونا پڑے گا، عمران خان

پاکستان سپر لیگ 8 . لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 21 رنز سے شکست دے کر  چھٹی کامیابی اپنے نام کر لی

پاکستان سپر لیگ 8 . لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 21 رنز سے شکست دے کر چھٹی کامیابی اپنے نام کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

pakistani drama

ڈرامہ ’تیری چھاؤں میں‘ جعلی محبت میں پھنسی لڑکی کی کہانی

students paper examination

پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023