NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کورونا سے بچاؤ کی  ویکسین اسپوتنک  بنانے والے روسی سائنسدان کو  قتل کر دیا گیا

کورونا سے بچاؤ کی ویکسین اسپوتنک بنانے والے روسی سائنسدان کو قتل کر دیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
4 مارچ , 2023
in انٹرنیشنل, تازہ ترین, صحت
A A
0

ماسکو ( نئی تازہ مانیٹرنگ) کورونا وائرس سے بچاؤ کی روسی ویکسین اسپوتنک فائیو بنانے والے 47 سالہ سائنسدان کو قتل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے روسی ویکسین اسپوٹنک فائیو کی تیاری میں مدد کرنے والے سائنسدانوں کی ٹیم میں شامل اینڈرے بوٹیکوو اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ اینڈرے کی گردن پر بیلٹ کے نشان تھے، سائینسدان کی موت ممکنہ طور پر گلا دبانے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ اینڈرے روسی ریسرچ سینٹر میں سینئر ریسرچر کے طور پر کام کرتے تھے اور انہوں نے اسپوتنک فائیو ویکسین کی تیاری میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیقاتی ایجنسی نے ایک مشتبہ شخص کو بھی حراست میں لیا ہے جس سے متعلق کہا جا رہا ہےکہ 29 سالہ مشتبہ شخص نے اینڈرے کو بیلٹ کے ذریعے گلا دبا کر قتل کیا، اس حوالے سے مزیدتفصیلات تحقیقات بعد سامنے آئیں گی۔

اینڈرے کورونا کی ویکسین بنانے والی 18 سائنسدانوں پر مشتمل ٹیم کے رکن تھے جس نے 2020 میں کامیابی سے ویکسین تیار کی۔
صدر پیوٹن نے ویکسین کی تیاری کے بعد 2021 میں انہیں ایوارڈ سے بھی نوازا تھا۔

Previous Post

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آپریشنز کے دوران 8 دہشت گرد گرفتار

Next Post

پی آئی اے کا حج 2023 کیلئے فلائٹ آپریشن اورپرائیوٹ حج کے لیے کرایوں کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
کووڈ 19 کے بعد پی آئی اے  کے  سب سے زیادہ  طیارے آپریشنل

پی آئی اے کا حج 2023 کیلئے فلائٹ آپریشن اورپرائیوٹ حج کے لیے کرایوں کا اعلان

شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

اقوام متحدہ کے تحت کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس ، شہباز شریف کل قطر روانہ ہوں گے

پاکستان تحریک انصاف کی وزیر اعظم شہباز شریف کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک

پاکستان تحریک انصاف کی وزیر اعظم شہباز شریف کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک

سیکیورٹی وجوہات اور تصادم کے خطرات،ضلعی انتظامیہ کا 8 مارچ کو لاہور میں عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار

سیکیورٹی وجوہات اور تصادم کے خطرات،ضلعی انتظامیہ کا 8 مارچ کو لاہور میں عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

NAB SOPs

ارکان پارلیمنٹ کی براہ راست گرفتاری ممکن نہیں ہوگی، نیب کے لیے نئے قواعد و ضوابط تیار

عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023