NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
گوجرانوالہ ،گھروں میں ڈکیتیوں کے دوران خواتین سے زیادتی میں ملوث تینوں ڈاکو  مارے گئے

گوجرانوالہ ،گھروں میں ڈکیتیوں کے دوران خواتین سے زیادتی میں ملوث تینوں ڈاکو مارے گئے

Pak Admin by Pak Admin
4 مارچ , 2023
in پنجاب, تازہ ترین
A A
0

گوجرانوالہ ( نئی تازہ رپورٹ ) گھروں میں ڈکیتیوں کے دوران خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے تینوں ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے ۔

تینوں ڈاکوؤں کو گزشتہ روز پولیس نے گرفتار کیا تھا ، پولیس کے مطابق ملزمان کو برآمدگی کیلئے لے جایا جا رہا تھا کہ پانچ نامعلوم افراد نے انہیں پولیس سے چھڑانے کیلئے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی ، پولیس کے مطابق ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے ۔

واقعہ تھانہ لدھیوالہ وڑائچ کے علاقے میں پیش آیا، ہلاک ہونے والے ملزمان میں ذیشان ، عامر اور ساجد شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان گھروں میں ڈکیتیوں کے دوران خواتین سے زیادتی کے کم از کم 5 واقعات میں ملوث تھے، پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے اروپ، تتلےعالی اور لدھی والہ وڑائچ میں دوران ڈکیتی خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ ملزمان نے 26 فروری کو تھانہ اروپ کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران ماں بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر 3 روز بعد ملزمان نے دوبارہ واردات کے دوران پھر خاتون اور اس کی بیٹی کو درندگی کا نشانہ بنایا تھا۔
وزیر اعلیٰ پ اور آئی جی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس بھی لیا تھا۔

Previous Post

پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشت گردی مذاکرات پیر 6 مارچ سے شروع ہوں گے

Next Post

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آپریشنز کے دوران 8 دہشت گرد گرفتار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
petrol price
اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت بڑا اضافہ کر دیا ہے جس کے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کا رخ تبدیل

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی...

Read more
accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
Next Post
خیبر پختونخوا پولیس نے ٹانک کے تھانہ  پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آپریشنز کے دوران 8 دہشت گرد گرفتار

کورونا سے بچاؤ کی  ویکسین اسپوتنک  بنانے والے روسی سائنسدان کو  قتل کر دیا گیا

کورونا سے بچاؤ کی ویکسین اسپوتنک بنانے والے روسی سائنسدان کو قتل کر دیا گیا

کووڈ 19 کے بعد پی آئی اے  کے  سب سے زیادہ  طیارے آپریشنل

پی آئی اے کا حج 2023 کیلئے فلائٹ آپریشن اورپرائیوٹ حج کے لیے کرایوں کا اعلان

شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

اقوام متحدہ کے تحت کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس ، شہباز شریف کل قطر روانہ ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

pak vs nz t20 series

دورہ پاکستان، نیوزی لینڈ نے مائیکل بریسویل کی قیادت میں ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا

پنجاب اسمبلی انتخابات،الیکشن کمیشن کا خصوصی اجلاس طلب

توہین الیکشن کمیشن کیس :عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023