NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
جیل بھرو تحریک  کی تاریخ رضا کاروں کی رجسٹریشن کے بعد دوں گا، عمران خان

پی ڈی ایم اور مریم نواز کے سپریم کورٹ ججز پر حملے شرمناک، مقصد الیکشن سے فرار ہے، عمران خان

Pak Admin by Pak Admin
25 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ پی ڈی ایم اور مریم نواز کے سپریم کورٹ کے ججز پر حملے شرمناک ہیں، مقصد الیکشن سے فرار ہے۔

عمران خان نے ٹوئٹر پرجاری بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم اور مریم نواز کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججز پرشرمناک حملے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان حملوں کا واحد مقصد الیکشن سے فرار ہے چاہے اس کے لیے آئین کی خلاف ورزی ہی کیوں نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کو نشانہ بنانے سے وفاق کو نقصان پہنچے گا۔ یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں جنگل کا قانون نافذ ہوجائے۔

Previous Post

آئی ایم ایف کا مطالبہ تسلیم، پاکستان نے شرح سود بڑھانے پر اتفاق کرلیا

Next Post

راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Govt PTI meeting
تازہ ترین

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام، خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کردار پر ڈیڈلاک

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاکستان تحریک انصاف کے مجوزہ لانگ مارچ پر...

Read more
sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
Next Post
راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

بلوچستان،خضدار میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، دو زخمی

بلوچستان،خضدار میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، دو زخمی

بلوچستان، بارکھان  بم دھماکے میں تین افراد جا ں بحق ، 12 زخمی

بلوچستان، بارکھان بم دھماکے میں تین افراد جا ں بحق ، 12 زخمی

pakistan cricket

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل سیکیورٹی کے لیے نصب قیمتی کیمرے اور دیگر سامان چوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مدینہ منورہ: عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، 3 خواتین سمیت 5 پاکستانی جاں بحق

مدینہ منورہ: عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، 3 خواتین سمیت 5 پاکستانی جاں بحق

سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کو مسلم لیگ  ق  پنجاب کا صدرمقررکر دیا گیا

سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کو مسلم لیگ ق پنجاب کا صدرمقررکر دیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023