NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاکستان سپر لیگ 8 ، یکطرفہ مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ 8 ، یکطرفہ مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

Pak Admin by Pak Admin
24 فروری , 2023
in تازہ ترین, قومی, کھیل
A A
0

کراچی(نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 8 کے ایک یکطرفہ مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے لیگ کے 12 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹینگ کی دعوت دی، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں8 وکٹوں کے نقصان پر 156رنز بنائے۔

پشاور زلمی کی جانب سے کپتان بابر اعظم 74 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث 40 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔دسن سہاناکا 11، وہاب ریاض 8، عثمان قادر 7، جیمز نیشم 6، صائم ایوب 3 اور ٹام کوہلر-کیڈمور 1 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ارشد اقبال 2 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے حسن علی نے 3 جبکہ کپتان شاداب خان ،رمان رئیس، فہیم اشرف اور مبصر خان نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔ جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 157 رنز کا مطلوبہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 15 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔اسلام آباد کی ٹیم نے 14.5 اوورز میں 159 رنز بنا کر کامیابی سمیٹی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے رحمان اللہ گرباز نے4 چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے تیز رفتار 62 رنز بنائے۔ ریسی وین ڈر ڈوسین 42 رنز بنا کررن آئوٹ آؤٹ ہوئے۔جبکہ آصف علی 29 اور اعظم خان 9 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔پشاور زلمی کی جانب سے ارشد اقبال، جیمز نیشم اور عثمان قادر نے ایک ،ایک وکٹ حاصل کی۔

Previous Post

جیل بھرو تحریک، پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر

Next Post

شاہ محمود قریشی کو ایک ماہ کے لئے جیل بھیج دیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Youtuber Ducky Bhai
قومی

ڈکی بھائی گرفتار، لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہو) نئی تازہ نیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے...

Read more
Trump and Putin
انٹرنیشنل

الاسکا: ٹرمپ پیوٹن ملاقات، یوکرین جنگ بندی پر معاہدہ نہ ہوسکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان الاسکا کے فوجی بیس پر تقریباً چار گھنٹے جاری...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا ہو گیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی...

Read more
students outside a school
قومی

پنجاب کے تعلیمی ادارے اب 18 اگست سے مرحلہ وار کھلیں گے

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب حکومت نے اپنے سابقہ فیصلے پر نظرِ ثانی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ...

Read more
Next Post
SMQ Shah Mehmood Qureshi PTI

شاہ محمود قریشی کو ایک ماہ کے لئے جیل بھیج دیا گیا

call mobi;le

کیا موبائل کال کے نرخ بھی بڑھیں گے؟

گوجرانوالہ ، انسداد دہشت گردی عدالت  نے رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

گوجرانوالہ ، انسداد دہشت گردی عدالت نے رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

طالبان یقینی بنائیں داعش، ٹی ٹی پی اور دیگر تنظیمیں خطے کے استحکام کے لیے خطرہ نہ بنیں، امریکی محکمہ خارجہ

طالبان یقینی بنائیں داعش، ٹی ٹی پی اور دیگر تنظیمیں خطے کے استحکام کے لیے خطرہ نہ بنیں، امریکی محکمہ خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

NWA blast

منڈی بہاؤالدین، آتشبازی کے سامان میں دھماکے سے 6 افرادجاں بحق، 7 زخمی

اسلام آباد، ہمک میں سوشل سیکیورٹی میڈیکل سینٹر کا افتتاح ہو گیا

اسلام آباد، ہمک میں سوشل سیکیورٹی میڈیکل سینٹر کا افتتاح ہو گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2359 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023