NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
مریم نوازعمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ، شہباز، نواز بھی جائیں گے

مریم نوازعمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ، شہباز، نواز بھی جائیں گے

Pak Admin by Pak Admin
11 اپریل , 2023
in قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نوازعمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔

وزیر اعظم سمیت شریف فیملی کے افراد سعودی عرب میں شاہی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف کی فیملی پہلے سے ہی جدہ میں موجو دہےامکان ہے کہ وزیراعظم بھی 26 رمضان کو سعودی عرب پہنچ جائیں گے ۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف بدھ کو لندن سے جدہ پہنچیں گے ، بتایا گیا ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز سعودی عرب میں شاہی خاندان کےخصوصی مہمان ہوں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مریم نواز کے ہمراہ ان کی دونوں بیٹیاں ماہ نور اور مہر النساء، شوہرکیپٹن ( ر) محمد صفدر،بیٹا جنید اوربہوعائشہ سیف بھی ہیں۔

ڈاکٹرعدنان،چوہدری منیر، راحیل منیر،شیخ آصف اور مرزا جاوید بھی مریم نواز کے ہمراہ سعودی عرب گئےہیں۔

Previous Post

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ اصلاحات بل کثرت رائے سے منظور

Next Post

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے 12 کروڑ سے بڑھ گئی، مرد 54 ، خواتین 46 فیصد

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Next Post
پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے 12 کروڑ سے بڑھ گئی، مرد 54 ، خواتین 46 فیصد

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے 12 کروڑ سے بڑھ گئی، مرد 54 ، خواتین 46 فیصد

لاکھوں مسلمان آج اعتکاف میں بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے

لاکھوں مسلمان آج اعتکاف میں بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے

راولپنڈی ، جھونپڑیوں میں آتشزدگی سے 7 سالہ بچہ جاں بحق، درجن سے زائد خاندان بے گھر

راولپنڈی ، جھونپڑیوں میں آتشزدگی سے 7 سالہ بچہ جاں بحق، درجن سے زائد خاندان بے گھر

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم  تنویر الیاس کو توہین عدالت پر نااہل قرار دے دیا

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم تنویر الیاس کو توہین عدالت پر نااہل قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Chief election commissioner

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات مسترد کر دیئے

National Assembly Bill

چیف جسٹس کی تقرری کے لیے پارلیمانی کمیٹی تشکیل ، اجلاس شام 4 بجے طلب

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023