NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
بندرگاہ پر پھنسے دو ہزار سے زائد کنٹینرز ریلیز، ملک میں دالوں کی قیمت میں 25 روپے  فی کلو تک کمی

بندرگاہ پر پھنسے دو ہزار سے زائد کنٹینرز ریلیز، ملک میں دالوں کی قیمت میں 25 روپے فی کلو تک کمی

Pak Admin by Pak Admin
9 فروری , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

کراچی (نئی تازہ رپورٹ) بندرگاہ پرکئی ماہ سے پھنسے دو ہزار سے زائد کنٹینرز ریلیز ہونےسے ملک میں دالوں کی ہول سیل قیمت میں 25 روپے فی کلو تک کمی ہوگئی ہے۔اطلاعات کے مطابق کراچی کی دونوں بندرگاہوں میں پھنسے ہزاروں کنٹینرز ریلیز ہونا شروع ہوگئے ہیں، کنٹینرز کی ریلیز میں حکومتی احکامات کے مطابق اشیائے خور و نوش اور عام ضروریات کی چیزوں کو ترجیح دی جارہی ہے۔

پورٹ ذرائع کے مطابق چند روز کے دوران بندرگاہوں پر موجود مختلف اجناس کے 2400 کنٹینرز ریلیز کئے گئے ہیں۔ جس کا اثر ملک بھر کی ہول سیل مارکیٹوں پر پڑنا شروع ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین تاجر رہنما عبدالرؤف ابراہیم نے بتایا کہ کنٹینرز پھنسنے کی وجہ سے ناجائز منافع خوری شروع ہوگئی تھی تاہم اب کنٹینرز ریلیز ہونے سے مارکیٹ میں سٹے باز بیوپاریوں کو بھاری مالی نقصان ہو رہا ہے۔

حالیہ دنوں میں ہول سیل مارکیٹ میں دالوں اور دیگر اجناس کی قلت ختم اور سپلائی میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کی وجہ سے مختلف دالوں کی قیمتوں میں 20 سے 25روپے فی کلو گرام تک کم ہو ئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق قیمتوں میں کمی کا اثر آئندہ چند روز میں پرچون کی سطح تک منتقل ہوجائے گا ۔عبدالرؤف ابراہیم کے مطابق کنٹینرز ریلیز ہونے کے بعد آئندہ کچھ روز میں دالوں اور اجناس کی قیمتیں مزید کم ہو نے کی توقع ہے۔

Previous Post

ڈی جی آئی ایس پی آر نے آرمی چیف کےدورہ امریکا سےمتعلق قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قراردے دیا

Next Post

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات ختم، اسٹاف سطح کا معاہدہ نہیں ہوسکا، فیصلہ واشنگٹن میں ہو گا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
Next Post
IMF Pakistan

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات ختم، اسٹاف سطح کا معاہدہ نہیں ہوسکا، فیصلہ واشنگٹن میں ہو گا

معظم جاہ انصاری تبدیل،اختر حیات گنڈا پور کو آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کردیاگیا

معظم جاہ انصاری تبدیل،اختر حیات گنڈا پور کو آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کردیاگیا

IMF Pakistan

میکرو استحکام کی پالیسیوں پر عمل درآمدکا خیر مقدم ، ورچوئل مذاکرات جاری رہیں گے، آئی ایم ایف

پانچ سال پرانے ٹریکٹرز کم ڈیوٹی پر درآمد کرنے کی منظوری

آئی ایم ایف ڈیل کے تحت 170 ارب کے نئے ٹیکسز، منی بجٹ لانا ہو گا، اسحاق ڈار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ضمنی الیکشن ، کراچی کی 11 میں سے 7  یونین کونسلزمیں پیپلز پارٹی  کامیاب

ضمنی الیکشن ، کراچی کی 11 میں سے 7 یونین کونسلزمیں پیپلز پارٹی کامیاب

ماں اور بھائیوں سمیت سات افراد کا قاتل ساتھی سمیت گرفتار

ماں اور بھائیوں سمیت سات افراد کا قاتل ساتھی سمیت گرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023