NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ساتھ کھڑے رہنے والوں کو ہی الیکشن میں ٹکٹ دیا جائے گا، رانا ثنا اللہ

گوجرانوالہ، انسداد دہشتگردی عدالت کا رانا ثناء اللہ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

Pak Admin by Pak Admin
29 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

گوجرانوالہ ( نئی تازہ رپورٹ) گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردیعدالت نے چیف سیکرٹری کو دھمکانے کے کیس میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت تھانہ انڈسٹریل ایریا گجرات میں درج مقدمے پر پیر کوسماعت ہوئی، رانا ثناء اللہ کے وکیل عبدالماجد عدالت میں پیش ہوئے۔

وزیر داخلہ کے خلاف ادروں کو دھمکانے اور چیف سیکرٹری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کے دور میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

گجرات پولیس نے مقدمہ خارج کر کے اخراج رپورٹ عدالت میں جمع کرادی تھی، عدالت نے پولیس کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

پیر کو وکلا کی جانب سے رانا ثناء اللہ کی حاضری سے استشنی کی درخواست دائر کی گئی، عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 28 جون تک ملتوی کر دی اور کہا 28 جون کو وفاقی وزیر داخلہ پر فرد جرم عائد کی جائیگی۔

Previous Post

روسی خام تیل کا پہلا کارگو جون کے پہلے ہفتے پاکستان پہنچے گا

Next Post

نواز شریف کی بطورپارٹی صدر بحالی کی درخواست پرہائی کورٹ رجسٹرار کا اعتراض

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
Next Post
Nawaz Sharif

نواز شریف کی بطورپارٹی صدر بحالی کی درخواست پرہائی کورٹ رجسٹرار کا اعتراض

جناح ہائوس حملہ، پولیس نے خدیجہ شاہ کو گرفتار کر لیا

عدالت نے خدیجہ شاہ کے میڈیکل اور اہلخانہ سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی

راولپنڈی ، احتساب بیورو کے حاضر سروس جج ڈکیتی مزاحمت پر قتل

راولپنڈی ، احتساب بیورو کے حاضر سروس جج ڈکیتی مزاحمت پر قتل

واٹس ایپ ہیک ہو گیا ،  ڈیٹا خاص مقصد کےلیے استعمال کیے جانے کا خدشہ ہے، ثاقب نثار

اسلام اباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کو کارروائی سے روک دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

students exam inter 2024

لاہور، پنجاب بورڈز کے تحت انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2024 کا اپریل میں آغاز

مراکش میں  شدید زلزلہ، 600 سے زائد اموات، سیکڑوں عمارتیں منہدم

مراکش میں شدید زلزلہ، 600 سے زائد اموات، سیکڑوں عمارتیں منہدم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023