NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
فورسز نے راولپنڈی، اسلام آباد میں دہشت گری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، دو گرفتار

فورسز نے راولپنڈی، اسلام آباد میں دہشت گری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، دو گرفتار

دہشت گردوں کو حاجی فقیر گروپ افغانستان سے آپریٹ کر رہا تھا,گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ راولپنڈی کا تھانہ صدر بیرونی ، ڈسٹرکٹ کورٹس راول پنڈی اور سینٹ پال چرچ ٹارگٹ تھے۔

Pak Admin by Pak Admin
9 فروری , 2023
in اسلام آباد, اہم خبریں, پنجاب, تازہ ترین
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے 2 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ۔

سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق حساس ادارے کے ساتھ مل کر راولپنڈی میں مشترکہ کارروائی کی گئی جس کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلق رکھنے والے 2 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا۔سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق گرفتا دہشتگردوں کا تعلق ٹی ٹی پی کے حاجی فقیر گروپ سے ہے، گرفتار ملزمان جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ بنا رہے تھے، ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے خود کش حملہ آوروں کیساتھ راولپنڈی پولیس لائنز پر حملے کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔

گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ راولپنڈی کا تھانہ صدر بیرونی ، ڈسٹرکٹ کورٹس راول پنڈی اور سینٹ پال چرچ ٹارگٹ تھے۔ انہوں نے مقامی سہولت کاروں کی مدد سے تمام مقامات کی ریکی کی اور تصاویر کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے جنگجو کو افغانستان بھجوائیں۔ گرفتار ہونے والے دہشت گردوں سے حساس دستاویزات، گولہ بارود، جدید اسلحہ اور سیٹلائیٹ فون بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ دوران تفتیش دہشت گردوں نے انکشاف کیا کہ وہ کانونٹ اسکول راولپنڈی سمیت کئی دیگر حساس مقامات پر بھی تخریبی کارروائیاں ک کرنے والے تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں کو حاجی فقیر گروپ افغانستان سے آپریٹ کر رہا تھا۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Previous Post

صرف ایک غلطی سے گوگل کو10 ارب ڈالر کا نقصان

Next Post

ڈی جی آئی ایس پی آر نے آرمی چیف کےدورہ امریکا سےمتعلق قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قراردے دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
Next Post
ڈی جی آئی ایس پی آر  نے آرمی چیف کےدورہ امریکا سےمتعلق  قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قراردے دیا

ڈی جی آئی ایس پی آر نے آرمی چیف کےدورہ امریکا سےمتعلق قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قراردے دیا

بندرگاہ پر پھنسے دو ہزار سے زائد کنٹینرز ریلیز، ملک میں دالوں کی قیمت میں 25 روپے  فی کلو تک کمی

بندرگاہ پر پھنسے دو ہزار سے زائد کنٹینرز ریلیز، ملک میں دالوں کی قیمت میں 25 روپے فی کلو تک کمی

IMF Pakistan

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات ختم، اسٹاف سطح کا معاہدہ نہیں ہوسکا، فیصلہ واشنگٹن میں ہو گا

معظم جاہ انصاری تبدیل،اختر حیات گنڈا پور کو آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کردیاگیا

معظم جاہ انصاری تبدیل،اختر حیات گنڈا پور کو آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کردیاگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

PTA action

پی ٹی اے نے غیر قانونی موبائل سمز کے اجراء پر کریک ڈاؤن کا آغازکر دیا

چوروں کی ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت  ۔۔۔ تحریر: شہزادہ احسن اشرف

چوروں کی ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت ۔۔۔ تحریر: شہزادہ احسن اشرف

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023