NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سعودی عرب نے کابل میں سفارت خانہ بند کردیا، عملہ اسلام آباد منتقل

سعودی عرب نے کابل میں سفارت خانہ بند کردیا، عملہ اسلام آباد منتقل

داعش کی جانب سے سعودی سفارتخانے کو کار بم سے نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی۔۔افغان میڈیا

Pak Admin by Pak Admin
6 فروری , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں, صفحہ اول
A A
0

ریاض( نئی تازہ رپورٹ) سعودی عرب نے سیکورٹی خدشات کے باعث افغان دارالحکومت کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کردیا ہے جبکہ سفارت کاروں اور ملازمین کو اسلام آباد منتقل کردیا گیا ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کابل میں سعودی سفارتخانے کو داعش کی جانب سے ممکنہ حملے کے خدشے پربند کیا گیا۔بیان کے مطابق کہ سعودی عرب نے کابل کے سفارت خانے کے سفارت کاروں اور ملازمین کو اسلام آباد منتقل کردیا گیا ہے۔افغان میڈیا نے سعودی وزارت خارجہ کے حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ داعش کی جانب سے سعودی سفارتخانے کو کار بم سے نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی۔

Previous Post

ہائی کورٹ، پی ٹی اے کو متنازع ویب سائٹس بلاک کرنے کی اجازت

Next Post

لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو غیر قانونی قرار دے دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
Next Post
الیکشن کی تاریخ د ے دیں، گورنر کو چھوڑیں، ہائی کورٹ کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو غیر قانونی قرار دے دیا

جیل بھرو تحریک  کی تاریخ رضا کاروں کی رجسٹریشن کے بعد دوں گا، عمران خان

جیل بھرو تحریک کی تاریخ رضا کاروں کی رجسٹریشن کے بعد دوں گا، عمران خان

IMF Pakistan

تکنیکی مذاکرات مکمل، آئی ایم ایف کا جی ایس ٹی 17 سے 18 فیصد کرنے پر اصرار

پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

election commision senate

15 جنوری تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل، الیکشن کمیشن کا انتباہ

سپریم کورٹ سیاسی الجھنوں میں نہ پڑے، اسپیکر نے  چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

سپریم کورٹ سیاسی الجھنوں میں نہ پڑے، اسپیکر نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023