NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کوہاٹ، بے قابوٹرالرنے مسافر کوچ   کو کچل دیا، 17 جاں بحق

کوہاٹ، بے قابوٹرالرنے مسافر کوچ کو کچل دیا، 17 جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
3 فروری , 2023
in خیبرپختونخوا, صفحہ اول
A A
0

کوہاٹ ( نئی تازہ رپورٹ) لکی مروت سے پشاور جانے والی مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم سے دو بچوں اور خواتین سمیت 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔ٹرالرنے بریک فیل ہو جانے کے باعث مخالف سمت سے آنے والی مسافر کوچ کو کچل دیا۔اطلاعات کے مطابق حادثہ کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پرٹنل کے قریب پیش آیا، جہاں ایک تیز رفتار ٹرالر سامنے سے آنے والی مسافر کوچ پر چڑھ گیا، حادثے میں 12 مسافر موقع پر دم توڑ گئے،جبکہ 6 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا تا ہم ان میں سے پانچ افراد زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے جس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی۔

حادثے کے بعد انتظامیہ ، پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں، جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل بتائے گئے ہیں، ریسکیو ٹیموں نے جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ۔

حادثے کے نتیجے میں دونوں گاڑیاں تباہ ہوگئیں،ریسکیو حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حادثہ ٹرالر کے بریک فیل ہو جانے کی وجہ سے بے قابو ہوجانے کے باعث پیش آیا، جو لکی مروت سے پشاور جانیوالی مسافر کوچ سے ٹکرا گیا ۔

Tags: Kohat accident
Previous Post

احتساب عدالت نے فواد حسن فواد کو بری کر دیا

Next Post

وزیراعظم نےاہم قومی چیلنجز پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی، عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
اسمبلی تحلیل پر آئینی ذمہ داری پوری کریں، وزیراعظم کی گورنرکو ہدایت

وزیراعظم نےاہم قومی چیلنجز پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی، عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت

سابق صدر فضل الٰہی کے پوتے شہزاد عطاالٰہی اٹارنی جنرل تعینا ت

سابق صدر فضل الٰہی کے پوتے شہزاد عطاالٰہی اٹارنی جنرل تعینا ت

تحریک انصاف  نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا

تحریک انصاف نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا

الیکشن کی تاریخ د ے دیں، گورنر کو چھوڑیں، ہائی کورٹ کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت

الیکشن کی تاریخ د ے دیں، گورنر کو چھوڑیں، ہائی کورٹ کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Pakistan Cricket Board PCB

سری لنکا ‘اے’ اور پاکستان شاہینز کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز اسلام آباد میں ہوگی

لاہور،پنجاب بھر کےتعلیمی بورڈزکا میٹرک سپلیمنٹری امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان

لاہور،پنجاب بھر کےتعلیمی بورڈزکا میٹرک سپلیمنٹری امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023