NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
جسمانی ریمانڈ مکمل،عدالت نے  فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا

جسمانی ریمانڈ مکمل،عدالت نے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا

Pak Admin by Pak Admin
30 جنوری , 2023
in اسلام آباد, تازہ ترین
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔ پیر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرپیش کیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجا نے سماعت کی۔ فواد چوہدری نے بتایا کہ 6 دنوں میں ڈھائی گھنٹے سے زیادہ نہیں سو سکا، مجھے سردی میں گاڑی کے پیچھے ڈالے پر بٹھایا گیا۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نےفواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا۔

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نےعدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری سابق وفاقی وزیر ہیں ، انہیں لاکھوں لوگوں نے منتخب کیا، سیشن کورٹ نے حکم دیا کہ فواد چوہدری کو ان کے بچوں سے ملوایا جائے لیکن ایسا نہیں ہوا، میں یہاں کھڑی ہوں ، جتنا ظلم کرنا ہے کریں۔ چیف جسٹس مجھے انصاف دیں، میری التجا ہے کہ بچیوں کی خاطرمجھے انصاف دیا جائے۔

Previous Post

پاکستان کے خلاف جنگ کرنے والوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے. وزیر اعظم

Next Post

اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں، لاہور ہائی کورٹ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
Next Post
اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں، لاہور ہائی کورٹ

اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں، لاہور ہائی کورٹ

parliament

بلدیاتی الیکشن بل، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری کو طلب

وزیراعظم  اور آرمی چیف  پشاور پہنچ گئے،دھماکے  کے زخمیوں کی ہسپتال میں عیادت

وزیراعظم اور آرمی چیف پشاور پہنچ گئے،دھماکے کے زخمیوں کی ہسپتال میں عیادت

پشاور، قومی پرچم میں لپٹے 27 پولیس شہدا کی نماز جنازہ

پشاور، قومی پرچم میں لپٹے 27 پولیس شہدا کی نماز جنازہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان میں سال 2023  کی سرکاری تعطیلات کا نو ٹیفکیشن جاری

پاکستان میں سال 2023 کی سرکاری تعطیلات کا نو ٹیفکیشن جاری

date sheet Sargodha board 9th 10th

سرگودھا بورڈ، میٹرک سالانہ امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023