NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
انٹیلی جنس بیورو  کے سابق ڈی جی  مسعود شریف  دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

انٹیلی جنس بیورو کے سابق ڈی جی مسعود شریف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

Pak Admin by Pak Admin
30 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, خیبرپختونخوا
A A
0

پشاور( نئی تازہ رپورٹ) انٹیلی جنس بیورو( آئی بی) کے سابق ڈی جی مسعود شریف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے- 5 جون 1950 کو کرک میں پیدا ہونے والے مسعود شریف خان خٹک کا انتقال 72 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سےکوہاٹ میں ہوا ، مسعود شریف کی نماز جنازہ ضلع کر ک کے علاقے میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین بلند کلہ میں آبائی قبرستان میں ہو گی۔مسعود شریف مرحوم نے سوگوران میں ایک بیوہ، ایک بیٹا اور 2 بیٹیاں چھوڑی ہیں-

مسعود شریف 1992 سے 1993 تک وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل رہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں 1993 سے 1996 تک آئی بی کے ڈائریکٹر جنرل کی ذمہ داریاں سر انجام دیں۔ مرحوم نے 1999 سے 2008 کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے نائب صدر رہے۔مسعود شریف خٹک 2002 کے عام انتخابات میں متحدہ مجلس عمل کے امیدوار مولانا شاہ عبدالعزیز کے مقابلہ میں ناکام رہے تھے، 2008 میں جنرل (ر) پرویز مشرف کے ساتھ جماعت کے مبینہ سیاسی سمجھوتے کے خلاف احتجاجاً پیپلزپارٹی سے الگ ہو گئے تھے۔2018 کے عام انتخابات سے قبل مسعود شریف نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی، لیکن کچھ عرصہ بعد ہی مستعفی ہو گئے ۔

Previous Post

موسم کی خرابی ، متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ اسلام آباد ملتوی

Next Post

الزامات، زرداری نے عمران خان کو 10ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوادیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
afghan citizenz
اہم خبریں

غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف 10 جولائی سے ملک گیر کارروائی کا حکم

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف...

Read more
earthquake
تازہ ترین

افغانستان میں 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے خطے ہندوکش میں آنے والے 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں...

Read more
Next Post
الزامات،  زرداری نے عمران خان کو 10ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوادیا

الزامات، زرداری نے عمران خان کو 10ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوادیا

پشاور، مسجد میں دھماکہ، 72 افراد شہید ، 150 سے زائد زخمی

پشاور، مسجد میں دھماکہ، 72 افراد شہید ، 150 سے زائد زخمی

pmshehbaz

پاکستان کے خلاف جنگ کرنے والوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے. وزیر اعظم

جسمانی ریمانڈ مکمل،عدالت نے  فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا

جسمانی ریمانڈ مکمل،عدالت نے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اب تک حج درخواستیں جمع نہ کروا سکنے والے عازمین کے لیے اچھی خبر آگئی

حج پروازیں 28 مئی سے شروع ہوں گی، وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو گرفتار کر لیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023