NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
مسلم لیگ ق نے مونس الہی کو  پارلیمانی پارٹی کی سربراہی سے ہٹا دیا

مسلم لیگ ق نے مونس الہی کو پارلیمانی پارٹی کی سربراہی سے ہٹا دیا

Pak Admin by Pak Admin
20 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) مسلم لیگ ق نے ایک اہم پیش رفت میں مونس الہی کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کی سربراہی سے ہٹا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کی زیر قیادت پارٹی ارکان کی اکثریت نے طارق بشیر چیمہ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیںپارلیمانی پارٹی کی سربراہی سونپ دی ہے۔طارق بشیر چیمہ شہباز شریف کابینہ میں وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیرٹی کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔ مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے اس امکان کو مسترد کر دیا کہ مونس الہی ایوان میں بیٹھ کر کسی کی حمایت کے معاملے میں ارکان کو ڈکٹیشن دے سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ق لیگ کے ارکان کو پارٹی سربراہ کی ہدایت پر عمل کرنا ہوگا۔واضح رہے کہ ایسی قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ پی ٹی آئی کی اسمبلی میں واپسی یا وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کے ووٹ کی ضرورت کی صورت میں مونس الٰہی ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے سربراہ کے طور پر اہم کرادار ادا کرکے حکمران اتحاد کو مشکل میںڈال سکتے ہیں۔

Previous Post

نوکیا نے نئے سال کا سستا موبائل فون سی 12 لانچ کردیا

Next Post

تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
Next Post
تحریک انصاف کے مزید 35  ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسرائیل سے تعلقات خطے کے مفاد میں، فلسطینی ریاست کا قیام  پیشگی  شرط ہے.سعودی وزیرخارجہ

اسرائیل سے تعلقات خطے کے مفاد میں، فلسطینی ریاست کا قیام پیشگی شرط ہے.سعودی وزیرخارجہ

ECP Election commission of Pakistan

مزید 35 ارکان ڈی نوٹیفائی، نشستیں خالی قرار

مارچ سے روسی  تیل کی درآمد ، دونوں ممالک میں متعدد معاہدے

مارچ سے روسی تیل کی درآمد ، دونوں ممالک میں متعدد معاہدے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

judges letter, SC bench

آرٹیکل 62 (ون) (ایف) کے تحت تاحیات نااہلی ختم، مدت 5 سال ہوگی، سپریم کورٹ

اسٹیٹ بینک  نے شرح سود  ایک فیصد بڑھا کر21 فی صد کر دی

اسٹیٹ بینک نے شرح سود ایک فیصد بڑھا کر21 فی صد کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023