NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سعودی عرب  1078 کلومیٹرفی گھنٹہ رفتاروالی ٹرین چلائے گا

سعودی عرب 1078 کلومیٹرفی گھنٹہ رفتاروالی ٹرین چلائے گا

Pak Admin by Pak Admin
6 جون , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں
A A
0

ریاض( نئی تازہ رپورٹ) سعودی عرب نے امریکی ٹیکنالوجی سےایک ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد کی رفتار سے چلنے والی ٹرین کا منصوبہ بنا لیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ورجن ہائپر لوپ کی کیپسول نما ٹرین 1078 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی اس طرح جدہ سے مکہ کا سفر صرف 5 منٹ میں طے ہو گا۔

سعودی میڈیا میں شائع رپورٹ کے مطابق تیز رفتار ٹرین کا منصوبہ 6 سے سات سال میں 2030 تک مکمل ہوگا۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ تیز رفتار ٹرین ٹیکنالوجی ایک امریکی کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی گئی ہے جس کے ذریعے طویل سفر نہایت کم وقت میں طے ہوسکے گا۔ فوری طور پر منصوبے کے اخراجات نہیں بتائے گئے تاہم ماہرین اسے ملٹی بلین منصوبہ قرار دے رہے ہیں

Tags: Saudi fast train
Previous Post

جہانگیر ترین نے کوئی رابطہ نہیں کیا، اسد عمر

Next Post

بحری جہاز روس سے پاکستان کے لئے تیل لے کر کل عمان پہنچے گا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
پٹرولیم مصنوعات   کی درآمد،  بینکوں کا لیٹر آف کریڈٹ دینے انکار

بحری جہاز روس سے پاکستان کے لئے تیل لے کر کل عمان پہنچے گا

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی  نے 110 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، 49 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری

190 ملین پاؤنڈ کرپشن ، نیب کو پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پررجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیلات مل گئیں

190 ملین پاؤنڈ کرپشن ، نیب کو پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پررجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیلات مل گئیں

Imran Khan

کوئٹہ، وکیل عبدالرزاق کے قتل کا مقدمہ عمران خان کیخلاف درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جی ایچ کیو نے الیکشن کے لیے آرمی، رینجرز اور ایف سی کی خدمات فراہم  کرنے سے معذرت کر لی

جی ایچ کیو نے الیکشن کے لیے آرمی، رینجرز اور ایف سی کی خدمات فراہم کرنے سے معذرت کر لی

IMF Pakistan

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 3ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023