NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Budget word image

پنجاب حکومت کا نئے بجٹ میں 3 ہزار 132 ترقیاتی اسکیمیں شامل کرنے کا فیصلہ

Pak Admin by Pak Admin
16 جون , 2025
in قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب کا مالی سال 2025-26 کا 53 کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیر 16 جون کوپیش کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس سہ پہر 3 بجے منعقد ہوگا، جس میں وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان بجٹ پیش کریں گے۔ اس سے قبل پنجاب کابینہ کے خصوصی اجلاس میں بجٹ کی منظوری لی جائے گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق غیر ترقیاتی بجٹ کے لیے 4 ہزار 60 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، جبکہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 1240 ارب روپے رکھے جائیں گے۔ پنجاب حکومت نے نئے بجٹ میں 3 ہزار 132 ترقیاتی اسکیمیں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاری اسکیموں کے لیے 535 ارب 98 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

نئی ترقیاتی اسکیموں کے لیے 470 ارب 62 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ پنجاب ایئر لائن کے قیام کے لیے 1 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے خود مختار پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، اور پنجاب حکومت نے الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

Tags: Budget Punjab 2025-26Punjab Budget
Previous Post

مزدوروں کے بچوں کے لیے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم ، وزیر اعلیٰ کا اہم اعلان

Next Post

معیشت میں استحکام کے لیے پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
SBP pakistan

معیشت میں استحکام کے لیے پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

students exam result

پنجاب میں میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان 24 جولائی کو ہو گا

engagement ring hands

نوجوان کی اسلحہ کے زور پر سابق منگیتر کے اغوا کی کوشش اہل علاقہ نے ناکام بنا دی

minister isahaq dar

سولر پینلز پر سیلز ٹیکس 18 سے کم کرکے 10 فیصد کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

National Assembly

صدرمملکت نے منظوری دے دی، 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

سیکشن 57 میں ترمیم  کے بعد تاریخ  دینےکا اختیار ہے، چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو جوابی خط

سیکشن 57 میں ترمیم کے بعد تاریخ دینےکا اختیار ہے، چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو جوابی خط

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023