NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
sania mirza

ثانیہ مرزاکی کرکٹر محمد شامی سے اگست میں شادی ہونے والی ہے، بھارتی میڈیا

Pak Admin by Pak Admin
20 جون , 2024
in اہم خبریں, کھیل
A A
0

بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جلد ہی کرکٹر محمد شامی سے شادی کرنے والی ہیں۔

ثانیہ مرزا کی شادی اس سے قبل سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے ہوئی تھی اور ان کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک ہے جو والدہ کے ساتھ رہتا ہے۔

ثانیہ مرزا کے والد نےرواں سال کے آغاز میں شعیب ملک سے طلاق کی تصدیق کی تھی۔ان کے والد نے کہا تھا کہ شعیب اورثانیہ کے درمیان طلاق کو چند ماہ ہوچکے ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کرنے والے کرکٹرشعیب ملک اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے مابین اختلافات اورطلاق ہو جانے کی خبریں دسمبر 2022 سے پھیلی ہوئی تھیں۔ لیکن دونوں جانب سے کبھی واضح طور پر اس کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی تھی۔

دونوں کی طلاق کے بعد اب کئی بھارتی میڈیا ویب سائٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ ثانیہ مرزا اور کرکٹرمحمد شامی 20 اگست کو شادی کرلیں گے۔

سوشل میڈیا پر بھارتی میڈیا کی رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے مختلف پوسٹس میں کہا گیا ہے یہ جوڑا جلد شادی کر سکتا ہے۔

یاد رہے کہ رواں برس جنوری میں بھی ثانیہ مرزا کی بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کے ساتھ شادی کی افواہیں گردش کرتی رہی تھیں۔

Tags: Sania Mirza 2nd marriageSania Mirza Mohammad ShamiSania Mirza to marry gain
Previous Post

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 فارمیٹ میں کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کردی

Next Post

لاہور، فری وائی فائی سروس مزید علاقوں میں شروع، پوائنٹس کی تعداد 200 ہو گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
لاہور، فری وائی فائی سروس مزید علاقوں میں شروع، پوائنٹس کی تعداد 200 ہو گئی

لاہور، فری وائی فائی سروس مزید علاقوں میں شروع، پوائنٹس کی تعداد 200 ہو گئی

milk pakistan

پیک شدہ دودھ پر 18 فیصد ٹیکس،صارفین کو 50 روپے فی لیٹر اضافی ادا کرنا پڑیں گے

gas meter sngpl

آئندہ مالی سال کے دوران گیس کے 4 لاکھ نئے کنکشنز فراہم کرنے کا منصوبہ

students pakistan

پنجاب کے سکولوں میں دوہفتہ وار چھٹیوں کا اعلان، یومیہ اوقات کار بڑھ جائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سردار تنویر نا اہلی، خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم آزاد کشمیر بن گئے

سردار تنویر نا اہلی، خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم آزاد کشمیر بن گئے

NA National Assembly

قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3012 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2364 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023