NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Chairman CDA Islamabad

چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر اسلام آباد میں موٹر اسپورٹس کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت

Pak Admin by Pak Admin
3 جون , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت موٹر اسپورٹس کے فروغ سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ممبر انجینئرنگ، ممبر پلاننگ و ڈیزائن، ڈی جی بلڈنگ کنٹرول سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین محمد علی رندھاوا نے کہا کہ سی ڈی اے اسلام آباد میں مختلف کھیلوں کی سہولیات کو فروغ دینے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ادارے کا مقصد نہ صرف موٹر اسپورٹس بلکہ دیگر کھیلوں کو بھی فروغ دینا ہے، کیونکہ کھیلیں نہ صرف صحت مند طرزِ زندگی کو فروغ دیتی ہیں بلکہ نوجوانوں کے لیے مثبت اور متحرک سرگرمیوں کا ذریعہ بھی بنتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ موٹر اسپورٹس کی سہولت نوجوانوں میں محفوظ ڈرائیونگ کی مہارتوں کو پروان چڑھانے میں معاون ثابت ہوگی۔ اس موقع پر چیئرمین نے جدید کھیلوں کی سہولیات کی تعمیر و ترقی کی اہمیت پر بھی زور دیا اور کہا کہ موٹر اسپورٹس سماجی رابطوں اور کمیونٹی انگیجمنٹ کا ایک مؤثر پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے۔

محمد علی رندھاوا نے یقین دہانی کرائی کہ سی ڈی اے اسلام آباد میں موٹر اسپورٹس کے فروغ کے لیے بنیادی ڈھانچے اور لاجسٹکس کی سہولیات فراہم کرے گا تاکہ عوامی دلچسپی اور ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے مکمل سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

Tags: CDA Islamabadmotor sports Islamabad
Previous Post

اسلام آباد: نوجوان ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا مبینہ قاتل گرفتار

Next Post

خیبر پختونخوا میں 7 سے 12 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر متوقع ، الرٹ جاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
hot weather

خیبر پختونخوا میں 7 سے 12 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر متوقع ، الرٹ جاری

pakistan budget

بجٹ سیشن ، قومی اسمبلی کا شیڈول منظور

اسلام آباد، ہمک میں سوشل سیکیورٹی میڈیکل سینٹر کا افتتاح ہو گیا

اسلام آباد، ہمک میں سوشل سیکیورٹی میڈیکل سینٹر کا افتتاح ہو گیا

budget

خیبرپختونخوا کا 2 ہزار 119 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسٹیٹ بینک  نے شرح سود  ایک فیصد بڑھا کر21 فی صد کر دی

چین سے ایک ارب ڈالر موصول، زر مبادلہ کے ذخائرپانچ ارب سے بڑھ گئے

الیکشن کی تاریخ د ے دیں، گورنر کو چھوڑیں، ہائی کورٹ کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت

لاہور ہائیکورٹ: الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے فوری اعلان کا حکم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023