NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی  نے 110 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، 49 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری

Pak Admin by Pak Admin
6 جون , 2023
in اہم خبریں, صحت
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 49 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو 12 کروڑ 14 لاکھ روپے اور وزارت اطلاعات و نشریات کو70 کروڑروپے فراہم کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی ۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس منگل کو ہوا ، اجلاس میں حیدرآباد- سکھر موٹروے کیلئے ساڑھے نو ارب روپے کی ریاستی گارنٹی اور نیو گوادر بین الااقوامی ائیرپورٹ منصوبے کے لیے 83کروڑ 91 لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کی گئی۔

سرکاری بیان کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کیلئے 12 کروڑ 14 لاکھ روپے ، جبکہ وزارت اطلاعات و نشریات کیلئے 70 کروڑروپے کی منظوری دی گئی ۔

وزیر خزانہ نے ملازمین کی پینشن سے متعلق مسائل حل کرنے کی بھی منظوری دی، وزارت انسانی حقوق کیلئے 11 کروڑ 65 لاکھ اور جامشورو میں کوئلے سے چلنے والے بجلی کے منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے 9 ارب 14کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں خیبرپختونخوا میں سابقہ فاٹا کے علاقوں میں لیویز سینٹر کے قیام کیلئے 4کروڑ 70لاکھ، اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل دستوں کیلئے 47 کروڑ اور سانحہ سوات کے شہدا اور زخمیوں کے لیے 4کروڑ 95لاکھ روپے فراہم کرنے کی منظوری دی گئی ۔

کمیٹی نےوزارت پارلیمانی امور کیلئے 4 کروڑ 84 لاکھ اور نیکٹا ہیڈ کوارٹر کی تعمیر کیلئے 11کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری بھی دی ۔

Previous Post

بحری جہاز روس سے پاکستان کے لئے تیل لے کر کل عمان پہنچے گا

Next Post

190 ملین پاؤنڈ کرپشن ، نیب کو پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پررجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیلات مل گئیں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

DC Irfan Nawaz Islamabad
اسلام آباد

اسلام آباد: اشیائے خوردونوش، پیٹرول کے سٹاک کے لیے لائحہ عمل تیار

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کا ایک اہم ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام ایڈیشنل...

Read more
patient in hospital ward
قومی

راولپنڈی : ہسپتالوں میں ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔...

Read more
card payment
قومی

کارڈ سے ادائیگی قبول نہ کرنے والےریسٹورنٹس، شاپنگ مالز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) سندھ حکومت نے صارفین سے ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی قبول نہ کرنے...

Read more
indian drone
قومی

پاکستان کے مختلف شہروں میں تین بھارتی جاسوس ڈرون تباہ، ایک شہری جاں بحق

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بھارت کے تین جاسوس ڈرون تباہ...

Read more
Next Post
190 ملین پاؤنڈ کرپشن ، نیب کو پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پررجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیلات مل گئیں

190 ملین پاؤنڈ کرپشن ، نیب کو پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پررجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیلات مل گئیں

Imran Khan

کوئٹہ، وکیل عبدالرزاق کے قتل کا مقدمہ عمران خان کیخلاف درج

گلگت، سپیکر امجد زیدی کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹا دیا گیا

گلگت، سپیکر امجد زیدی کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹا دیا گیا

بابو سر ٹاپ  کا راستہ آٹھ ماہ  بعد سیاحوں کےلئے کھول دیا گیا

بابو سر ٹاپ کا راستہ آٹھ ماہ بعد سیاحوں کےلئے کھول دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب نے کابل میں سفارت خانہ بند کردیا، عملہ اسلام آباد منتقل

سعودی عرب نے کابل میں سفارت خانہ بند کردیا، عملہ اسلام آباد منتقل

فیڈرل بورڈ نے میٹرک امتحانات ( 9 ویں، 10 ویں) 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

حکومت کا فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ و طالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023