NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
sindh excise

استعمال شدہ گاڑیوں کے ٹرانسفر پر فزیکل فٹنس چیکنگ نہیں ہو گی

Pak Admin by Pak Admin
2 اپریل , 2024
in سندھ, قومی
A A
0

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سندھ میں استعمال شدہ گاڑیاں ٹرانسفرکرانے کے دوران فزیکل فٹنس چیکنگ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

سینئرصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس میں سیکریٹری ایکسائز اور ڈی جی ایکسائز جبکہ آٹوموٹو ٹریڈرز اینڈ امپورٹررز ایسو سی ایشن کے نمائندگان بھی شریک ہوئے۔

اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ گاڑیوں کے ٹرانسفر پر فزیکل فٹنس چیکنگ ختم کردی جائے گی، تاہم دفتری کاغذی کارروائی جاری رہے گی تاہم اسے مستقبل میں ختم کر دیا جائے گا۔ اجلاس کے دوران یہ بھی فیصلہ ہوا کہ گاڑیوں کے آن لائن ٹرانسفر کے لئے سافٹ ویئر لانچ کیا جائے گا ۔

اس موقع پرتاجروں نے گاڑیوں کی رجسٹریشن، فزیکل فٹنس سمیت دیگر مسائل کے بارے میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کو آگاہ کیا، اجلاس میں پرائیویٹ اور کمرشل گاڑیوں کے کرنٹ اور بیک لاگ کے مسئلےپر بھی بات چیت کی گئی۔

شرجیل میمن نے تاجروں کے مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی، انہوں نے کہا کہ گاڑیوں کے ٹرانسفر پر دفتری کاغذی کارروائی کا عمل فی الحال جاری رہے گا، لیکن اس کو بھی جلد ختم کردیا جائے گا۔

Tags: USED CARS TRANSFER PROCESS
Previous Post

پنجاب حکومت کا گندم خریداری کے لئے 5.52 کھرب روپے قرض لینے کا فیصلہ

Next Post

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ نام سامنے آگئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
pakistan cricket

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ نام سامنے آگئے

pak vs nz t20 series

دورہ پاکستان، نیوزی لینڈ نے مائیکل بریسویل کی قیادت میں ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا

lahore hc

لاہورہائیکورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول

Eid holidays

عیدالفطر 2024 کی تعطیلات کے اعلان میں کیا غلط ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

فواد چوہدری کی گرفتاری غیر قانونی نہیں، لاہور ہائیکورٹ

فواد چوہدری کی گرفتاری غیر قانونی نہیں، لاہور ہائیکورٹ

ispr

کورٹ مارشل کا گلا مرحلہ ،جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ چارج شیٹ کر دیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2425 shares
    Share 970 Tweet 606
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023