NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
wheat crop

پنجاب حکومت کا گندم خریداری کے لئے 5.52 کھرب روپے قرض لینے کا فیصلہ

Pak Admin by Pak Admin
2 اپریل , 2024
in پنجاب, قومی
A A
0

پنجاب حکومت نے گندم خریداری مہم کے لئے نئے سیزن میں 552 ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ خزانہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق قرض کے لیے صوبائی حکومت نے کمرشل بینکوں سے پیشکشیں طلب کی ہیں ، قرض تین ماہ کے لئے حاصل کیا جائے گا اور بینک 16 اپریل تک اپنی پیشکشیں جمع کرائیں گے۔

ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق بینکوں سے قرض وفاقی حکومت کی منظوری سے مشروط ہوگا۔ جس پر شرح سود 22 فیصد سے زائد ہوگی

میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نئے قرض کی رقم میں سے ساڑھے تین سو ارب کا پرانا قرض بھی پنجاب بینک کو واپس کرے گی۔

نئے سیزن میں گندم خریداری کے لئے دو سو ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے جبکہ مالی وسائل کے لحاظ سے 15 لاکھ ٹن گندم کی خریداری ہوسکے گی۔ تاہم پنجاب کابینہ اگلے چند روز میں خریداری کے حتمی حجم سے متعلق فیصلہ کرے گی۔

Tags: PUNJAB WHEAT LOANPUNJAB WHEAT PROCUREMENT
Previous Post

ججز کے خط پر چیف جسٹس سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس ،7 رکنی بینچ سماعت کرے گا

Next Post

استعمال شدہ گاڑیوں کے ٹرانسفر پر فزیکل فٹنس چیکنگ نہیں ہو گی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
sindh excise

استعمال شدہ گاڑیوں کے ٹرانسفر پر فزیکل فٹنس چیکنگ نہیں ہو گی

pakistan cricket

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ نام سامنے آگئے

pak vs nz t20 series

دورہ پاکستان، نیوزی لینڈ نے مائیکل بریسویل کی قیادت میں ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا

lahore hc

لاہورہائیکورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

روسی تیل کراچی پہنچ گیا، قوم سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کردیا ، شہبازشریف

الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال ،پی ٹی آئی بلے کے انتخابی نشان سے محروم ہو گئی

الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال ،پی ٹی آئی بلے کے انتخابی نشان سے محروم ہو گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2073 shares
    Share 829 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023