NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
EID UL ADHA MOON 2024

سعودی عرب، قطر، عرب امارات میں رمضان المبارک کاچاند نظر آ گیا

Pak Admin by Pak Admin
10 مارچ , 2024
in انٹرنیشنل, قومی
A A
0

ریاض ( نئی تازہ مانیٹرنگ) سعودی عرب میں رمضان المبارک 1445 ہجری کاچاند نظر آ گیا، پیر11 مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں سپریم کورٹ نے شہریوں سے آج اتوار کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔

عرب میڈیا کے مطابق سدیر اور الحریق رصد گاہوں کے علاوہ متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا، سپریم کورٹ کے اعلان کے مطابق سعودی عرب میں یکم رمضان پیر کو ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے ماتحت ادارہ رویت ہلال کو مملکت بھر سے چاند نظر آنے کی ایک درجن شہادتیں موصول ہوئیں، سپریم کورٹ نے کے اعلان کے بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں آج بعد نماز عشاء پہلی تراویح پڑھائی جارہی ہے۔
علاوہ ازیں متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیاہے، اور پہلا روزہ پیر کو ہوگا۔

آسٹریلیا، انڈونیشیا، فلپائن، سنگاپور، ملائیشیا، برونائی اور عمان میں اتوار کو رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ، ان ممالک میں رمضان المبارک کا پہلا دن 12 مارچ کو ہوگا۔

Tags: SAUDI ARAB 1ST RAMZANSAUDI ARAB RAMZAN MOONUAE QATAR RAMZAN MOON
Previous Post

آصف زرداری نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، عارف علوی سبکدوش

Next Post

خیبر پختونخوا میں رمضان 2024 کے دوران تمام سکولوں کے نئے اوقات مقرر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
students

خیبر پختونخوا میں رمضان 2024 کے دوران تمام سکولوں کے نئے اوقات مقرر

pm shehbaz

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت کو کابینہ تقرری کی ایڈوائس بھجوا دی

shehbaz federal cabinet oath

شہباز شریف کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، 18 وفاقی وزرا، ایک وزیر مملکت شامل

psl timing ramzan 2024

رمضان المبارک کی وجہ سے 11 مارچ سے پی ایس ایل میچز کے اوقات تبدیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

فورسز نے راولپنڈی، اسلام آباد میں دہشت گری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، دو گرفتار

شمالی وزیرستان،سی ٹی ڈی ٹی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں تین زیر حراست ملزمان ہلاک، 4 حملہ آور بھی مارےگئے

اوگرا ، گیس  کی قیمت 74 فیصد بڑھانے کی منظوری، یکم جولائی سے اطلاق

اوگرا ، گیس کی قیمت 74 فیصد بڑھانے کی منظوری، یکم جولائی سے اطلاق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023