NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
اسلام آباد میں 30 جنوری کو مقامی  تعطیل کا اعلان

اسلام آباد میں 30 جنوری کو مقامی تعطیل کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
28 جنوری , 2023
in اسلام آباد, تازہ ترین
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے صدر کی آمد پراسلام آباد میں پیر 30 جنوری کو مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔دپٹی کمشنرکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 30 جنوری کو اسلام آباد میں اسکول و دفاتر بند رہیں گے،تاہم میونسپل کارپوریشن، سی ڈی اے، آئیسکو، سوئی گیس کے دفاتر کھلے رہیں گے، اسلام اباد انتظامیہ اور پولیس بھی اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے جبکہ دیگر اداروں میں چھٹی ہو گی۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پیر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر اہل خانہ کے ہمراہ اسلام آباد آرہے ہیں، یو اے ای کے صدر کی آمد پر انہیں اسٹیٹ گیسٹ کا اعزازی پروٹوکول دیا جائے گا، یو اے ای کے صدر کو نور خان ائیر بیس پر توپوں کی سلامی دی جائے گی، وزیر اعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر دیا جائے گا۔یو اے ای کے صدر کی اسلام آباد آمد کے موقع پر پیر کو اسلام آباد میں مقامی تعطیل کا فیسلہ کیا گیا ہے۔

Previous Post

عمران کے ساتھ مکافات عمل ہوگا، ترقی کا سفر پاکستان میں واپس آئے گا، مریم نواز

Next Post

ڈیرہ غازی خان ،سی ٹی ڈی سے مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک ، دو فرار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
Next Post
ڈیرہ غازی خان ،سی ٹی ڈی سے مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک ، دو فرار

ڈیرہ غازی خان ،سی ٹی ڈی سے مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک ، دو فرار

حب ،مسافر بس کھائی میں گرنے سے 39 افراد  جاں بحق

حب ،مسافر بس کھائی میں گرنے سے 39 افراد جاں بحق

ایران  میں زلزلے سے  دو افراد ہلاک ، سینکڑوں زخمی

ایران میں زلزلے سے دو افراد ہلاک ، سینکڑوں زخمی

خیبر پختونخوا کے  تاندہ ڈیم میں  30 افراد سمیت کشتی ڈوب گئی

خیبر پختونخوا کے تاندہ ڈیم میں 30 افراد سمیت کشتی ڈوب گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ECP election commission

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج یا تصحیح کیلئے تاریخ میں توسیع کر دی

nab

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023