NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
راولپنڈی بورڈ ( BISE) نے میٹرک  امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

راولپنڈی بورڈ ( BISE) نے میٹرک امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

Pak Admin by Pak Admin
18 فروری , 2024
in قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ( BISE) نے میٹرک ( 9 ویں ، 10 ویں) کے سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔

ڈیٹ شیٹ کے مطابق تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے تحت 9 ویں جماعت میٹرک ( پارٹ 1 ) کے سالانہ امتحان منگل 19 مارچ 2024 سے شروع ہوں گے، راولپنڈی بورڈ کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق منگل 19 مارچ کومارننگ شفٹ میں نہم جما عت کے اکنامکس( معاشیات) اور آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ کے پیپرہوں گے۔

راولپنڈی بورڈ کے تحت میٹرک پارٹ 1 کے پیپرز کی مارننگ شفٹ کا آغاز صبح 8:30 بجے ہو گا ۔

ایوننگ شفٹ میں پہلے روزپارٹ 1 کے تاریخ پاکستان اورچائلڈ ڈویلپمنٹ اینڈ لونگ کے پیپر ہوں گے، ایوننگ شفٹ کے پیپرزکا آغاز دن ڈیڑھ بجے ہوگا ، تاہم جمعہ کوایوننگ شفٹ کے پیپرزدن 2:30 بجے شروع ہوں گے۔

سرگودھا بورڈ، میٹرک سالانہ امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری

راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی میٹرک امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق 10 ویں جماعت میڑک ( پارٹ 2 ) کے سالانہ امتحان جمعہ یکم مارچ 2024 سے شروع ہوں گے۔

فیڈرل بورڈ نے میٹرک امتحانات ( 9 ویں، 10 ویں) 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

راولپنڈی بورڈ کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق جمعہ یکم مارچ 2024 کوصبح کی شفٹ میں دہم جما عت کے سوکس، مینیجمنٹ فار بیٹر ہومزاورپولٹری فارمنگ کے پیپر ہوں گے۔

راولپنڈی بورڈ کی میٹرک 2024 پارٹ 1، پارٹ 2 کی ڈیٹ شیٹ کے لیے یہاں کلک کریں

جبکہ ایوننگ شفٹ میں پہلے روز 10 ویں جماعت کے تاریخ پاکستان اور کلودنگ اینڈ ٹیکسٹائل کے پیپر ہوں گے۔

Tags: 10TH CLASS9TH CLASSBISE RAWALPINDIBISE RAWALPINDI DATE SHEET 2024DATE SHEET 2024MATRIC DATE SHEET 2024RAWALPINDI BOARDSSC PART 1SSC PART 2راولپنڈی بورڈمیٹرک امتحانات 2024
Previous Post

ملتان بورڈ، میٹرک امتحانات 2024 کے طلبا کے لیے رول نمبر سلپس جاری

Next Post

الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کچھ تاخیر کے بعد جاری کر دیئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

students girls papers
قومی

راولپنڈی بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ ( پارٹ1، پارٹ2) امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) نے انٹرمیڈیٹ ( پارٹ1، پارٹ2) کے پہلے...

Read more
examination hall students
قومی

میٹرک امتحانات 2024، بہاولپور بورڈ کی 9 ویں ، 10 ویں کی ڈیٹ شیٹ جاری

بہاولپور ( نئی تازہ رپورٹ) بہاولپور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کےسالانہ امتحانات 2024 ( 9 ویں...

Read more
students
قومی

گوجرانوالہ بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

گوجرانوالہ ( نئی تازہ رپورٹ) گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ( BISE) نے میٹرک سالانہ امتحانات 2024 (...

Read more
students girls papers
قومی

راولپنڈی بورڈ میٹرک امتحانات 2024 کے طلبا کی رول نمبر سلپس جاری

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) راولپنڈی بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک امتحانات 2024 کے طلبا کے لیے...

Read more
Next Post
ali amin gandapur pti

الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کچھ تاخیر کے بعد جاری کر دیئے

students girls papers

راولپنڈی بورڈ میٹرک امتحانات 2024 کے طلبا کی رول نمبر سلپس جاری

nab judge bashir

محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک چھٹی منظور، ناصر جاوید رانا احتساب عدالت کے جج مقرر

students

گوجرانوالہ بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

maryam nawaz meeting cm

مریم نواز نے طلبہ کو 90 دنوں میں لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا ہدف مقرر کردیا

بلوچستان،بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے  10 افراد جاں  بحق

بلوچستان،بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے 10 افراد جاں بحق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023