NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
فیڈرل بورڈ نے میٹرک امتحانات ( 9 ویں، 10 ویں) 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

فیڈرل بورڈ نے میٹرک امتحانات ( 9 ویں، 10 ویں) 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

Pak Admin by Pak Admin
5 مارچ , 2024
in اسلام آباد, قومی
A A
0

اسلام اباد ( نئی تازہ رپورٹ) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ( FBISE ) نے سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ پارٹ 1، پارٹ 2 کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔

وفاقی تعلیمی بورڈ کے تحت 9 ویں جماعت( سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ پارٹ 1) کا امتحان 27 مارچ

2024 سے شروع ہو گا

اسی طرح فیڈرل بورڈ کے تحت 10 ویں جماعت (سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ پارٹ2) کا امتحان 26 مارچ 2024 سے شروع ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: فیڈرل بورڈ میٹرک 2024 پارٹ 1، پارٹ 2 کی رول نمبر سلپس حاصل کرنے کا طریقہ

وفاقی تعلیمی بورڈ کے تحت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں اور دیگر شہروں کے فیڈرل بورڈ سے الحاق شدہ اداروں کا امتحان ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: میٹرک امتحانات 2024 : لاہوربورڈ نے 9 ویں، 10 ویں جماعت کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

Tags: FBISEFederal Board date sheet
Previous Post

پی ایس ایل 9 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹادیا

Next Post

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان ریلیف پیکج 2024 کا اعلان کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

result
قومی

فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ ( 11 ویں، 12...

Read more
Next Post
utility store Ramazan package 2024

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان ریلیف پیکج 2024 کا اعلان کر دیا

shujaat pervaiz

چوہدری شجاعت اورخاندان کے دیگر رہنماؤں کی پرویز الہیٰ سے اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات

petrol price Pakistan

حکومت نے پیٹرول 2.73، ہائی اسپیڈ ڈیزل 8.37 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا

hall examination students

ملتان بورڈ نے 9 ویں ، 10 ویں کے سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Imran Khan PTI

توشہ خانہ کیس، عمران خان کو تین سال قید کی سزا ،پانچ سال تک نا اہل، لاہور سے گرفتار

shehbaz cabinet

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023