NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
اسلام آباد، عمران خان کے بھانجے حسان نیازی گرفتار

اسلام آباد، عمران خان کے بھانجے حسان نیازی گرفتار

Pak Admin by Pak Admin
20 مارچ , 2023
in تازہ ترین
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کو گرفتار کرلیا۔

اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو پیر کوجی 11 میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر سے گرفتار کیا۔پی ٹی آئی زرائع کے مطابق حسان نیازی کی ضمانت منظور ہو چکی تھی اس کے باوجود پولیس نے انہیں گرفتار کر لیاا۔

پولیس نے عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے دوران ہنگامہ آرائی اور پولیس پر حملوں کے الزام میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج کئے ہیں۔ ایف آئی آر میں حسان نیازی بھی نامزد ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی ہفتہ کو توشہ خانی کیس میں پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس کے باہر شدید ہنگامہ آرائی ہوئی جس میں کئی گاڑیاں نذر آتش کردی گئیں جب کہ عدالت کے باہر بھی پی ٹی آئی کارکنان نے توڑ پھوڑکی۔

Tags: HASSAN NIAZIHASSAN NIAZI ARRESTEDIslamabad PolicePTI
Previous Post

اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے 198 کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا

Next Post

حکومت کی رٹ قائم کرنےکے لیے پولیس کو فری ہینڈ دے دیا ، نگران وزیر اعلیٰ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

اسلام آباد: کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیا
اسلام آباد

اسلام آباد: کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیا

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد پولیس میں تقرر و تبادلوں کے سلسلے میں کیپٹن ریٹائرڈ حمزہ ہمایوں...

Read more
islamabad police shuhda
اسلام آباد

اسلام آباد پولیس کا یوم مزدور پر شہدا کے ورثا کو پلاٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد پولیس نے یوم مزدور پر شہدا کے ورثا کو پلاٹ دینے کا...

Read more
اسلام آباد،  عمران خان سمیت متعدد پارٹی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
اسلام آباد

اسلام آباد، عمران خان سمیت متعدد پارٹی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہرپولیس پر حملہ کرنے اور ہنگامہ آرائی...

Read more
تحریک انصاف  نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا
اہم خبریں

تحریک انصاف نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کی طلب کردہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار...

Read more
Next Post
محکمہ داخلہ  نے لاہور میں دفعہ 144  کے تحت جلسے، جلوسوں پر پر پابندی  لگا دی

حکومت کی رٹ قائم کرنےکے لیے پولیس کو فری ہینڈ دے دیا ، نگران وزیر اعلیٰ

ماں اور بھائیوں سمیت سات افراد کا قاتل ساتھی سمیت گرفتار

ماں اور بھائیوں سمیت سات افراد کا قاتل ساتھی سمیت گرفتار

“روس سے سستا تیل   خریدنے کیلئے معاہدہ کی تیاریاں مکمل “

روس سے جلد سستا تیل پاکستان لانے کی کوشش، اپریل میں پہلے کارگو کی آمد متوقع

ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی

ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

flight operation

سول ایوی ایشن کو دو حصوں میں تقسیم کردیا گیا

اوگرا ، گیس  کی قیمت 74 فیصد بڑھانے کی منظوری، یکم جولائی سے اطلاق

گیس صارفین کے لیے قیمتوں میں 45 سے 50 فیصد تک اضافے کی منظوری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023