NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
utility store Ramazan package 2024

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان ریلیف پیکج 2024 کا اعلان کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
25 فروری , 2024
in صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام اباد ( نئی تازہ رپورٹ) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان ریلیف پیکج 2024 کا اعلان کردیا۔ پیکج کے تحت صارفین کو 7 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کی سنسڈی دی جائے گی،یوٹیلیٹی اسٹورز رمضان ریلیف پیکچ 2024 کا آغاز 4 مارچ سے ہوگا جو چاند رات تک جاری رہے گا-

ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن کے مطابق صارفین کو رمضان المبارک کے موقع پر ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے 19 بنیادی اشیا پر رعایت دی جائے گی۔

ترجمان نے بتایا کہ رمضان ریلیف پیکج کے تحت آٹا،گھی، چینی، خوردنی تیل، چاول، دالوں، کھجور، بیسن، دودھ، مشروبات اور مصالحہ جات پر رعایت فراہم کی جائے گی۔

ترجمان کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے مستحقین کو رمضان پیکج کے تحت ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی، ٹارگٹڈ سبسڈی کے علاوہ عام صارفین کے لیے بھی رمجان پیکج کے تحت خصوصی رعایتی قیمتیں مقرر کی جائیں گی۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن حکام کے مطابق رمضان ریلیف پیکچ 2024 کا آغاز 4 مارچ سے ہوگا اوریہ چاند رات تک جاری رہے گا-

یاد رہے کہ گزشتہ روز اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے 7 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کا رمضان ریلیف پیکج منظور کیا گیا تھا۔

Tags: RAMZAN PACKAGE 2024RAMZAN RELIEF PACKAGERAMZAN RELIEF PACKAGE 2024USC RAMZAN PACKAGEUTILITY STORE RAMZAN PRICESUTILITY STORES RAMZAN PRICES URDU
Previous Post

فیڈرل بورڈ نے میٹرک امتحانات ( 9 ویں، 10 ویں) 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

Next Post

چوہدری شجاعت اورخاندان کے دیگر رہنماؤں کی پرویز الہیٰ سے اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

utility stores pakistan
قومی

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے رمضان 2024 سے قبل مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی کردی...

Read more
Next Post
shujaat pervaiz

چوہدری شجاعت اورخاندان کے دیگر رہنماؤں کی پرویز الہیٰ سے اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات

petrol price Pakistan

حکومت نے پیٹرول 2.73، ہائی اسپیڈ ڈیزل 8.37 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا

hall examination students

ملتان بورڈ نے 9 ویں ، 10 ویں کے سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

metro bus fare Lahore Multan

پنجاب میں اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سروسز کے کرایوں میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

shujaat pervaiz

چوہدری شجاعت اورخاندان کے دیگر رہنماؤں کی پرویز الہیٰ سے اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات

عافیہ صدیقی سے  بہن  فوزیہ کی امریکی جیل میں ملاقات، والدہ کی وفات سے لاعلم

عافیہ صدیقی سے بہن فوزیہ کی امریکی جیل میں ملاقات، والدہ کی وفات سے لاعلم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023