NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
PSL QG Rossouw Srfraz

پی ایس ایل 9 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹادیا

Pak Admin by Pak Admin
14 فروری , 2024
in صفحہ اول, قومی, کھیل
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 (PSL9) کے آغاز سے قبل سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹادیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق رائیلی روسو کو سرفراز احمد کی جگہ پی ایس ایل 9 سے پہلے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ شین واٹسن نے لاہو میں ٹیم کی میٹنگ کے دوران نئے کپتان روسو کی تقرری کا اعلان کیا۔

یاد رہے کہ سرفراز احمد 8 سال تک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان رہے اورانہوں نے ایک باراپنی ٹیم کو پی ایس ایل ٹائٹل بھی جتوایا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرٹیم کے مالک ندیم عمر نے گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ شین واٹسن سرفراز احمد کو کپتانی سے بریک دینا چاہتے ہیں۔

Tags: PSLPSL9quetta gladiatorsRILEE ROSSOUWSARFARAZ AHMED
Previous Post

میٹرک امتحانات 2024 : لاہوربورڈ نے 9 ویں، 10 ویں جماعت کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

Next Post

فیڈرل بورڈ نے میٹرک امتحانات ( 9 ویں، 10 ویں) 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

لاہور قلندرز  پی ایس ایل  8 کی  چیمپیئن بن گئی
اہم خبریں

لاہور قلندرز پی ایس ایل 8 کی چیمپیئن بن گئی

لاہور ( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) لاہور قلندرزفائنل میچ میں ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن...

Read more
پی ایس ایل،  قلندرز نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر  دیا،  زلمی کو 40 رنز سے شکست
اہم خبریں

پی ایس ایل، قلندرز نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا، زلمی کو 40 رنز سے شکست

لاہور( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل 8 کے 15ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40...

Read more
پی ایس ایل،  پشاور زلمی نے  سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو دو رنز سے شکست دے دی
اہم خبریں

پی ایس ایل، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو دو رنز سے شکست دے دی

کراچی (نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 8 میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے...

Read more
لاہور قلندرز  کا فاتحانہ آغاز، دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو  ایک رن سے شکست
اہم خبریں

لاہور قلندرز کا فاتحانہ آغاز، دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ایک رن سے شکست

ملتان (نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) لاہور قلندرز نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعدپی ایس ایل کے افتتاحی میچ...

Read more
Next Post
فیڈرل بورڈ نے میٹرک امتحانات ( 9 ویں، 10 ویں) 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

فیڈرل بورڈ نے میٹرک امتحانات ( 9 ویں، 10 ویں) 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

utility store Ramazan package 2024

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان ریلیف پیکج 2024 کا اعلان کر دیا

shujaat pervaiz

چوہدری شجاعت اورخاندان کے دیگر رہنماؤں کی پرویز الہیٰ سے اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات

petrol price Pakistan

حکومت نے پیٹرول 2.73، ہائی اسپیڈ ڈیزل 8.37 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان  کی رحیم یار خان آمد

عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی رحیم یار خان آمد

Ramzan

میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی ممکنہ تاریخ بتا دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023