NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
holidays notification

حکومت نے عید الاضحی 2024 کے موقع پر تین سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
11 جون , 2024
in قومی
A A
0

اسلام اباد ( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر تین سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔

کیبنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے عید الاضحیٰ 2024 کے موقع پر تین سرکاری تعطیلات کے منظوری دی ہے جس کے تحت پیر 17 جون سے بدھ 19 جون 2024 تک عید کی چھٹیاں ہوں گی۔

واضح رہے کہ ہفتہ اور اتوار کو چھٹی کی وجہ سے وفاقی سرکاری ملازمین پانچ چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے۔

سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن سیکرٹری کیبنٹ کامران علی افضل کی طرف سےجاری کیا گیا ہے۔

مرکزی رویت یلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق اس سال عیدالاضحیٰ پیر 17 جون کو منائی جائے گی۔

Tags: eid ul adha holidays 2024eid ul adha vacations notificationeid ul azha public holidays 2024
Previous Post

مقبول میسجنگ اینڈ کالنگ ایپ واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

Next Post

پاکستان ریلوے کا عید الاضحیٰ کے ایام میں کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
train pakistan railway

پاکستان ریلوے کا عید الاضحیٰ کے ایام میں کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان

currency

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ کا اعلان

petrol price march 2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عید الاضحیٰ سے قبل 9 روپے کمی کا امکان

punjab minister mujtaba

پنجاب، 5446 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

mosque crescent

رمضان المبارک 2025: راولپنڈی اور اسلام آباد کے لیے سحرو افطار کے اوقات

result

کراچی بورڈ نے 12 ویں جماعت کے آرٹس اور کامرس 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2989 shares
    Share 1196 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2077 shares
    Share 831 Tweet 519
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023