NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
election 2024 punjab section 144

الیکشن 2024: پنجاب میں امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ

Pak Admin by Pak Admin
24 جنوری , 2024
in پنجاب, قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن 2024 کے موقع پر حکومت پنجاب نے امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے ،محکمہ داخلہ کی طرف سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت صوبہ بھر میں ہر قسم کے اسلحے کی نمائش پر پابندی ہوگی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق انتخابی مہم اور الیکشن کے دوران فائرنگ پر مکمل پابندی ہوگی جبکہ الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھی دفعہ 144 نافذ ہوگی۔

محکمہ داخلہ نےالیکشن 2024 کے موقع پر امیدواروں اور اُن کے حامیوں کے درمیان تصادم کے خدشے کے پیش نظر 12 فروری تک دفعہ 144 نافذ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

Previous Post

شدید دھند کی وجہ سے فلائٹ شیڈول متاثر، 19 پروازیں منسوخ کر دی گئیں

Next Post

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ایم پی اوکا اختیاربحال کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
school students
صفحہ اول

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے...

Read more
IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
petrol price
اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت بڑا اضافہ کر دیا ہے جس کے...

Read more
Next Post
Islamabad High Court

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ایم پی اوکا اختیاربحال کر دیا

earthquake

بلوچستان کے ضلع ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

utility store

ملک بھر کے اتوار بازاروں میں قائم یوٹیلٹی اسٹورزپورا ہفتہ کھلے رہیں گے

neelam vally rain snow

وادی نیلم ،اسلام آباد،راولپنڈی میں ہلکی بارش، بالائی علاقوں میں برف باری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

one day baby girl

راولپنڈی، ہولی فیملی ہسپتال میں عملے کی غفلت سے ایک دن کی بچی زمین پر گر کرجاں بحق

شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

امریکہ کا دورہ مکمل ، وزیراعظم شہبازشریف لندن پہنچ گئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023