NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
P{akistan Iran to Resume relations

پاک ایران وزرائے خارجہ کے مابین پھررابطہ، تنائوختم کرنے پر اتفاق

Pak Admin by Pak Admin
19 جنوری , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے مابین ایک مرتبہ پھررابطہ ہوا ہے ، دونوں ممالک نے تنائوختم کرنے پر اتفاق کر لیا۔

رپورٹس کے مطابق پاک ایران وزرائے خارجہ کے مابین ٹیلی فونک رابطے میں سفارتی تعلقات کی بحالی پر تبادلہ خیال ہوا۔ یاد رہے کہ ایران نے 16 جنوری کو پاکستانی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی کرتے ہوئے فضائی حملہ کیا تھا جس میں 2 معصوم بچے جاں بحق اور 3 بچیاں زخمی ہوگئی تھیں۔

مذکورہ واقعہ کے بعد 17 جنوری کو وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا اپنے ایرانی منصب سے رابطہ ہوا تھا جس میں انہو واضح کیا تھا کہ پاکستان 16 جنوری کو ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

بعد ازاں 18 جنوری کو پاکستان نے ایرانی حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے ایرانی سرحد کے پار دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا۔ اس حوالے ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا تھا کہ پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن مرگ بر سرمچار کے دوران متعدد دہشت گرد مارے گئے۔پاکستان نے جوابی کارروائی میں کسی ایرانی شہری یا ایرانی تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی وزیر کارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے درمیان ہونے والے تازہ ٹیلیفونک رابطے میں دونوں ممالک نے حالیہ تناؤ ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور ایران کے حکام کے درمیان مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔

Previous Post

الیکشن 2024 : قومی و صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر 882 خواتین امیدوار سامنے آ گئیں

Next Post

بلوچستان:کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرجانے سے دو بھائیوں سمیت تین کان کن جاں بحق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

international criminal court
انٹرنیشنل

طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے افغانستان میں خواتین پر مظالم کے الزامات پر طالبان کے اعلیٰ رہنماؤں، سپریم...

Read more
Pakistan Haris Rauf
قومی

پاکستان کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیزسیریز سے قبل دو کھلاڑیوں کی انجریز کا سامنا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف اہم سیریز سے قبل کھلاڑیوں کی انجریز...

Read more
rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Next Post
coal mine rescue operation

بلوچستان:کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرجانے سے دو بھائیوں سمیت تین کان کن جاں بحق

Sarfaraz Cricket

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے پاکستان چھوڑ دیا

Shoaib Malik Sana Javed

کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی

افغانستان میں تباہ ہونے والے طیارے میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے افسران سوار تھے؟

افغانستان میں تباہ ہونے والے طیارے میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے افسران سوار تھے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

dead body Pakistani

وہاڑی ، گٹر کی صفائی کے دوران زہریلی گیس سے چار افراد جاں بحق

rahat fateh

راحت فتح علی خان کی دبئی ائرپورٹ پر گرفتاری ہو ئی یا نہیں ؟

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2072 shares
    Share 829 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023