NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
میجر(ر) عادل راجا اور کیپٹن (ر) حیدر رضا کو کورٹ مارشل کےذریعے سزا سنا دی گئی

میجر(ر) عادل راجا اور کیپٹن (ر) حیدر رضا کو کورٹ مارشل کےذریعے سزا سنا دی گئی

Pak Admin by Pak Admin
25 نومبر , 2023
in قومی
A A
0

راولپنڈی( نئی تازہ رپورٹ) پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجا اور حیدر رضا مہدی کو بغاوت پر اکسانے سمیت دیگرجرائم ثابت ہونے پر کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنا دی۔ دونوں کے رینک ضبط کر لیے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق میجر (ریٹائرڈ) عادل فاروق راجا اور کیپٹن (ریٹائرڈ) حیدر رضا مہدی کو پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت فیلڈ جنرل کورٹ مارشل (ایف جی سی ایم) کے ذریعے سزا سنائی گئی . انہیں فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے، آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کی دفعات کی خلاف ورزی کرنے اور ریاست کے تحفظ اور مفاد کے برخلاف کام کرنے کا قصور وار پایا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں کو عدالت نے 7 اکتوبر اور 9 اکتوبر 2023 کو عدالتی کارروائی کے تحت مجرم قرار یتے ہوئے فیصلہ سنایا، میجر (ریٹائرڈ) عادل فاروق راجا کو 14 سال قید بامشقت جبکہ کیپٹن (ریٹائرڈ) حیدر رضا مہدی کو 12 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی۔

ترجمان پاک فوج کے بیان کے مطابق سزا کے تحت 21 نومبر 2023 سے دونوں افسران کے رینک ضبط کر لیے گئے ہیں۔

Previous Post

قطرکی کوششوں سے غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آغاز

Next Post

وزیراعظم کاکڑآج سے 28 نومبرتک عرب امارات کا دورہ کریں گے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
school students
صفحہ اول

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے...

Read more
IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
Next Post
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 16 اکتوبر کو وفد کے ہمراہ چین کا دورہ کریں گے

وزیراعظم کاکڑآج سے 28 نومبرتک عرب امارات کا دورہ کریں گے

حج درخواستوں کی 16 مارچ سے وصولی،  عازمین کو پونے بارہ لاکھ ا دا کرنا ہوں گے

سرکاری حج اسکیم : درخواستوں کی وصولی شروع ،خواتین محرم کے بغیر جا سکتی ہیں

NWA blast

بنوں میں افغان دہشت گرد کا خود کش حملہ، 2 شہری شہید، 3 فوجیوں سمیت 6 افراد زخمی

اسرائیل اور حماس  کے درمیان انسانی بنیادوں پر جنگ بندی میں دو دن کی توسیع

اسرائیل اور حماس کے درمیان انسانی بنیادوں پر جنگ بندی میں دو دن کی توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مدعی منحرف، راناثنااللہ چیف سیکرٹری دھمکی کیس میں بری

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان  اسمبلی  کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا حکم معطل کردیا

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا حکم معطل کردیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023