NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
حج درخواستوں کی 16 مارچ سے وصولی،  عازمین کو پونے بارہ لاکھ ا دا کرنا ہوں گے

سرکاری حج اسکیم : درخواستوں کی وصولی شروع ،خواتین محرم کے بغیر جا سکتی ہیں

Pak Admin by Pak Admin
27 نومبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سرکاری حج اسکیم 2024 کے تحت درخواستوں کی وصولی آج سے شروع ہوگئی۔

ملک بھر میں 15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی12 دسمبر تک جاری رہے گی ۔ وزارت مذہبی امور کے بیان کے مطابق آئندہ برس تقریباً 89 ہزار 605 پاکستانی سرکاری اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے۔

بیان میں کہا گیا کہ مقررہ تعداد سے زائد درخواستیں موصول ہونے کی صورت میں قرعہ اندازی ہو گی،خواتین کوپہلی بار محرم کے بغیر حج ادا کر نے کی اجازت دی گئی ہے۔

16 دسمبر 2024 تک کارآمد پاکستانی پاسپورٹ پر درخواستیں جمع کروائی جا سکیں گی۔

عازمین پاسپورٹ اپلائی کرنے کے ٹوکن پر بھی حج درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ سپانسرشپ سکیم کے تحت 25 ہزار نشستیں پہلےآنے والی درخواستوں کے لیے ہوں گی، جبکہ ریگولر حج سکیم کے تحت موصول ہونے والی درخواستوں پر قرعہ اندازی کی جائے گی۔

Previous Post

وزیراعظم کاکڑآج سے 28 نومبرتک عرب امارات کا دورہ کریں گے

Next Post

بنوں میں افغان دہشت گرد کا خود کش حملہ، 2 شہری شہید، 3 فوجیوں سمیت 6 افراد زخمی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
NWA blast

بنوں میں افغان دہشت گرد کا خود کش حملہ، 2 شہری شہید، 3 فوجیوں سمیت 6 افراد زخمی

اسرائیل اور حماس  کے درمیان انسانی بنیادوں پر جنگ بندی میں دو دن کی توسیع

اسرائیل اور حماس کے درمیان انسانی بنیادوں پر جنگ بندی میں دو دن کی توسیع

جیل بھرو تحریک  کی تاریخ رضا کاروں کی رجسٹریشن کے بعد دوں گا، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت جیل میں ہی ہوگی

پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ،100 انڈیکس 61 ہزار کی حد عبور کر گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی ایم ایف نے مذاکرات سے  قبل بجٹ پوزیشن سمیت  متعلقہ معاملات   بارے معلومات  مانگ لیں

آئی ایم ایف وفد اسٹینڈبائی معاہدے کے آخری جائزے کے لیے پاکستان پہنچ گیا

سیکیورٹی خدشات : مزید دو امریکی ریاستوں میں ٹک ٹاک پر پابندی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3016 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2443 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2387 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023