NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
justice Mazahar Naqvi

سپریم جوڈیشل کونسل: جسٹس مظاہر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری

Pak Admin by Pak Admin
22 نومبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو دوبارہ شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

سپریم کورٹ کےجج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف درخواست پر شکایت کنندہ کے دلائل مکمل ہونے پر جوڈیشل کونسل کا بدھ کوبھی اجلاس ہوا۔

ارکان نے شکایت کنندہ اور جسٹس مظاہر نقوی کے دلائل کا بغور جائزہ لیا اور سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی نقوی کوتفصیلی شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 14روز میں جواب طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی نےذرائع کے کے حوالے سے بتایا کہ اجلاس میں سامنے آنے والے شواہد کی روشنی میں نوٹس جاری کیا گیا ہے، چودہ روز کے بعد جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف مزید کارروائی کا تعین کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس چار ایک کی اکثریت سے جاری کیا گیا۔ چار ارکان چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس امیر بھٹی اور جسٹس نعیم افغان نے شوکاز جاری کرنے کے حق میں رائے دی ،جبکہ ایک رکن جسٹس اعجازالاحسن نے شوکاز نوٹس جاری کرنے کی حمایت نہیں کی۔

جسٹس مظاہرعلی نقوی کو 27 اکتوبر کے کونسل اجلاس میں بھی شوکازنوتس جاری کیا گیا تھا، جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز میں اپنےخلاف شکایات کی تفصیل درج نہ ہونے پر اعتراض کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے مسلسل تین روز جسٹس مظاہر نقوی کےخلاف شکایات اور ان کے اعتراضات کا جائزہ لیا، جس کے بعد کونسل نے تفصیلی شوکاز جاری کیا،نوٹس میں 10معاملات پر جسٹس مظاہرعلی نقوی سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔

جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی پر الزام ہے کہ انہوں نے بطورجج سپریم کورٹ اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے آمدن سے زیادہ مہنگی لاہور می جائیدادیں خریدی ہیں۔

Previous Post

عمران خان سائفر کیس ، جیل ٹرائل کا 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم

Next Post

سول ایوی ایشن کو دو حصوں میں تقسیم کردیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
flight operation

سول ایوی ایشن کو دو حصوں میں تقسیم کردیا گیا

قطرکی کوششوں سے غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آغاز

قطرکی کوششوں سے غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آغاز

میجر(ر) عادل راجا اور کیپٹن (ر) حیدر رضا کو کورٹ مارشل کےذریعے سزا سنا دی گئی

میجر(ر) عادل راجا اور کیپٹن (ر) حیدر رضا کو کورٹ مارشل کےذریعے سزا سنا دی گئی

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 16 اکتوبر کو وفد کے ہمراہ چین کا دورہ کریں گے

وزیراعظم کاکڑآج سے 28 نومبرتک عرب امارات کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسمبلی تحلیل پر آئینی ذمہ داری پوری کریں، وزیراعظم کی گورنرکو ہدایت

اسمبلی تحلیل پر آئینی ذمہ داری پوری کریں، وزیراعظم کی گورنرکو ہدایت

ECP Election commission of Pakistan

انٹراپارٹی ا لیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کو حتمی شوکاز نوٹس جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3016 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2443 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023